Add parallel Print Page Options

شمعدان اور مقدس رو ٹی

24 خداوند نے موسیٰ سے کہا ، “بنی اسرائیلیوں کو حکم دو کہ زیتون سے نکالا ہوا خالص تیل لا ئیں۔ وہ تیل چراغوں میں جلا یا جا ئے گا۔ یہ چراغ بغیر بجھے لگا تار جلتے رہنا چا ہئے۔ ہا رون خیمٴہ اجتماع میں خداوند کے سامنے پردہ کے آگے چراغوں کو ترتیب دیگا اور اسے شام سے صبح تک لگا تا ر جلا ئے رکھے گا۔ یہ اصول تمہا ری تمام نسلوں کے لئے ہمیشہ رہے گا۔ ہا رو ن کو سو نے کا شمعدا ن پر خداوند کے سامنے چراغوں کو ہمیشہ ترتیب دے کر رکھنا چا ہئے۔

“اچھا با ریک آٹا اور اس کی ۱۲ روٹیاں بنا ؤ۔ ہر ایک رو ٹی کے لئے سولہ پیا لے آٹا کا استعمال کر نا چا ہئے۔ اُنہیں دو قطا روں میں سُنہرے میز پر خداوند کے سامنے رکھو۔ ہر قطار میں ۶ روٹیاں ہو نی چا ہئے۔ “ہر ایک قطا ر پر خالص لوبان رکھو۔ یہ رو ٹی کو تحفہ کے طور پر خدا وند کو پیش کر نے میں مدد کرے گی۔ ہر سبت کے دن ہا رون روٹیوں کو خدا کے سامنے رکھے گا۔ اسے وہ ہمیشہ کے لئے کرنا چا ہئے۔ بنی اسرائیلیوں کے ساتھ یہ معاہدہ ہمیشہ بنا رہے گا۔ وہ رو ٹی ہا رون اور اس کے بیٹوں کی ہو گی۔ وہ روٹیوں کو مقدس جگہ میں کھا ئیں گے کیوں کہ خداوند کے تحفوں میں سے وہ رو ٹی اس کے لئے سب سے مقدس ہے۔ یہ حصّہ ان کا ہمیشہ رہے گا۔”

وہ آدمی جس نے خداوند کو بُرا کہا

10 ایک اسرائیلی عورت کا بیٹا تھا اُ سکا با پ مصری تھا۔ وہ اسرائیلی لوگوں کے درمیان گھوم رہا تھا اور اس نے چھا ؤ نی میں لڑنا شروع کیا۔ 11 اِسرائیلی عورت کے لڑکے نے خداوند کے نام کے با رے میں بُری باتیں کہنی شروع کیں۔ اِس لئے لوگ اُس لڑکے کو موسیٰ کے سامنے لا ئے۔ ( لڑکے کی ماں کا نام شیلو مت تھا۔ جو دان کے خا ندانی گروہ کے دیبری کی بیٹی تھی )۔ 12 لوگوں نے لڑ کے کو قیدی کی طرح اس وقت تک رکھا جب تک کہ صاف طور پر حکم معّین نہ کیا گیا۔

13 تب خداوند نے موسیٰ سے کہا ، 14 “خدا پر لعنت کر نے وا لے کو چھا ؤ نی سے با ہر لا ؤ۔ جن لوگوں نے لعنت کر تے سُنا انہیں اس کے سر پر ہا تھ رکھنا چا ہئے۔ [a] ساری جما عت اسے موت کے گھا ٹ اتار نے کے لئے سنگسار کرے گی۔ 15 تمہیں بنی اسرائیلیوں سے کہنا چا ہئے : اگر کو ئی آدمی اپنے خدا کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو اسے اپنے گنا ہ کی سزا بھگتنی چا ہئے۔ 16 کو ئی شخص جو خداوند کے نام پر لعنت کر تا ہے تو اسے یقیناً مارڈا لنا چا ہئے۔ ساری جماعت کو اسے سنگسار کر کے مارڈالنا چا ہئے۔ جب کو ئی اسرائیلی شہری یا کو ئی غیر ملکی جو کہ تمہا رے درمیا ن رہتا ہو خداوند کے نام کے خلاف خدا کی شان میں گستاخی کرے تو اسے مار ڈالنا چا ہئے

17 “اور اگر کو ئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو مار ڈالتا ہے تو اسے ضرور مار ڈالنا چا ہئے۔ 18 اگر کو ئی شخص کسی دوسرے شخص کے جانور کو مار ڈالتا ہے تو اس کے بدلے میں اسے دوسرا زندہ جانور اس کو دینا چا ہئے۔

19 “اگر کوئی شخص اپنے پڑوس میں کسی کو چوٹ پہونچاتا ہے تو اس شخص کو بھی اُسی طرح کی چوٹ پہونچانی چاہئے۔ 20 کوئی شخص کسی دوسرے شخص کی ہڈی توڑ دیتا ہے تو اسکی بھی ہڈی کے بدلے میں ہڈی تو ڑی جا سکتی ہے ، آنکھ کے بدلے میں آنکھ ، دانت کے بدلے میں دانت۔جیسا اس نے دوسرے کو زخمی کیا ہے اس لئے اسے بھی ویسا ہی زخمی کیا جا سکتا ہے۔ 21 اِس لئے اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے جانور کو مارے تو اُس کے بدلے میں اُسے ویسا ہی دُوسرا جانور دینا چاہئے۔ لیکن اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو مار ڈالتا ہے تو اسے ضرور ما دیا جانا چاہئے۔

22 “تم سب کے لئے برابر انصاف ہوگا۔ غیر ملکی باشندے کے ساتھ بھی ویسا ہی سلوک کیا جانا چاہئے جیسا کہ اپنے شہری کے ساتھ کیا جاتا ہے کیوں کہ میں خدا وند تمہارا خدا ہوں۔ ”

23 تب موسیٰ نے بنی اسرائیلیوں سے بات کی اور وہ لوگ اس آدمی جس نے لعنت کی تھی کو خیمہ کے باہر ایک جگہ پر لائے۔ تب انہوں نے اسے پتھروں سے مار ڈالا۔ اسی طرح بنی اسرائیلیوں نے وہ

کیا جو خدا وند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔

Footnotes

  1. احبار 24:14 انہیں اس کے سر پر ہا تھ رکھنا چا ہئےجس سے یہ ظا ہر ہو گا کہ سب لوگ اس آدمی کو سزا دینے میں حصّے دار ہیں۔

Olive Oil and Bread Set Before the Lord(A)

24 The Lord said to Moses, “Command the Israelites to bring you clear oil of pressed olives for the light so that the lamps may be kept burning continually. Outside the curtain that shields the ark of the covenant law in the tent of meeting, Aaron is to tend the lamps before the Lord from evening till morning, continually. This is to be a lasting ordinance(B) for the generations to come. The lamps on the pure gold lampstand(C) before the Lord must be tended continually.

“Take the finest flour and bake twelve loaves of bread,(D) using two-tenths of an ephah[a](E) for each loaf. Arrange them in two stacks, six in each stack, on the table of pure gold(F) before the Lord. By each stack put some pure incense(G) as a memorial[b] portion(H) to represent the bread and to be a food offering presented to the Lord. This bread is to be set out before the Lord regularly,(I) Sabbath after Sabbath,(J) on behalf of the Israelites, as a lasting covenant. It belongs to Aaron and his sons,(K) who are to eat it in the sanctuary area,(L) because it is a most holy(M) part of their perpetual share of the food offerings presented to the Lord.”

A Blasphemer Put to Death

10 Now the son of an Israelite mother and an Egyptian father went out among the Israelites, and a fight broke out in the camp between him and an Israelite. 11 The son of the Israelite woman blasphemed the Name(N) with a curse;(O) so they brought him to Moses.(P) (His mother’s name was Shelomith, the daughter of Dibri the Danite.)(Q) 12 They put him in custody until the will of the Lord should be made clear to them.(R)

13 Then the Lord said to Moses: 14 “Take the blasphemer outside the camp. All those who heard him are to lay their hands on his head, and the entire assembly is to stone him.(S) 15 Say to the Israelites: ‘Anyone who curses their God(T) will be held responsible;(U) 16 anyone who blasphemes(V) the name of the Lord is to be put to death.(W) The entire assembly must stone them. Whether foreigner or native-born, when they blaspheme the Name they are to be put to death.

17 “‘Anyone who takes the life of a human being is to be put to death.(X) 18 Anyone who takes the life of someone’s animal must make restitution(Y)—life for life. 19 Anyone who injures their neighbor is to be injured in the same manner: 20 fracture for fracture, eye for eye, tooth for tooth.(Z) The one who has inflicted the injury must suffer the same injury. 21 Whoever kills an animal must make restitution,(AA) but whoever kills a human being is to be put to death.(AB) 22 You are to have the same law for the foreigner(AC) and the native-born.(AD) I am the Lord your God.’”

23 Then Moses spoke to the Israelites, and they took the blasphemer outside the camp and stoned him.(AE) The Israelites did as the Lord commanded Moses.

Footnotes

  1. Leviticus 24:5 That is, probably about 7 pounds or about 3.2 kilograms
  2. Leviticus 24:7 Or representative