Add parallel Print Page Options

وہ لوگ جو عبادت میں شریک ہو تے ہیں

23 “وہ آدمی جس کے خصئے کچل دیئے گئے ہوں یا جس کا عضو تناسل کاٹ دیا گیاہو خداوند کے لوگوں کی جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا ہے۔ یا وہ آدمی جس کے ماں باپ قانو نی طور پر شادی نہ کئے ہوں اس آدمی کے خاندان سے کو ئی بھی آدمی یہاں تک کہ دس پشت کے بعد بھی خداوند کے لوگوں کی جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا ہے۔

“کو ئی عمّونی یا مو آبی اور یہاں تک کہ اس کی نسل دس پشت کے بعد بھی خداوند کے لوگوں کی جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا ہے۔ کیوں کہ عموّنی اور مو آبی لوگوں نے مصر سے باہر آتے وقت سفر کے دوران تم لوگو ں کو روٹی اور پانی دینے سے انکار کیا تھا۔ انہوں نے فتور سے بعور کے بیٹے بلعام کو بھی ارم نہرین کو تجھ پر لعنت کرنے کے لئے بھا ڑے پر لینے کی کوشش کی تھی۔ لیکن خداوند تمہا رے خدا نے بلعام کی ایک نہ سنی خداوند نے بد دُعا ء کو تمہا رے لئے برکت میں بدل دیاکیوں؟ کیوں کہ خداوند تمہا را خدا تم سے محبت کرتا ہے۔ تمہیں عموّنی اور مو آبی لوگوں کے ساتھ امن قائم کرنے کا ارادہ کبھی نہیں کرنا چا ہئے۔ جب تک تم لوگ رہو ان سے دوستی نہ رکھو۔

وہ لوگ جنہیں اسرا ئیلیوں کو قبول کرنا چا ہئے

“تمہیں ادومی سے نفرت نہیں کرنی چا ہئے۔کیوں؟ کیوں کہ وہ تمہا را رشتہ دار ہے تمہیں کسی مصری سے نفرت نہیں کرنی چا ہئے ؟ کیوں کہ اُن کے ملک میں تم اجنبی تھے۔ ادومی اور مصری لوگوں سے پیدا ہو ئے تیسری نسل کے بچے جو تمہا رے بیچ رہے خداوند کے لوگوں کی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں۔

فوجوں کے خیمہ کو صاف رکھنا

“جب تمہا ری فوج دشمن کے خلا ف جا ئے تب تم ان سبھی چیزوں سے دور رہو جو تمہیں نجس بنا تی ہیں۔ 10 اگر کو ئی ایسا آدمی ہے جو رات میں احتلام ہو نے کی وجہ سے ناپاک ہو گیا تو اسے خیمہ کے باہر چلاجانا چا ہئے اوروہیں ٹھہرنا چا ہئے۔ 11 لیکن جب شام ہو تب اس آدمی کو نہانا چا ہئے اور جب سورج غروب ہو تو وہ خیمہ میں جا سکتا ہے۔

12 تمہیں خیمہ کے باہر رفع حاجت کے لئے جگہ بنا نی چا ہئے۔ 13 اور تمہیں اپنے ساز و سامان کے ساتھ کھو دنے کے لئے ایک کھُنتی رکھنی چا ہئے۔ اس لئے جب تم کو حاجت ہو تو تم ایک گڑھا کھو دو اور اسے ڈھک دو۔ 14 کیوں؟ کیوں کہ خداوند تمہا را خدا تمہا رے خیمہ میں دشمنوں کو شکست دینے میں تمہا ری مدد کرنے کے لئے تمہا رے ساتھ ہے اس لئے خیمہ پاک رہنا چا ہئے۔ تب خداوند تم میں کچھ کراہیت نہیں دیکھے گا اور تم سے آنکھیں نہیں پھیرے گا۔

دوسرے قوانین

15 “اگر کو ئی غلام اپنے مالک کے یہاں سے بھا گ کر تمہا رے پاس آتا ہے تو تمہیں اس غلام کو اس کے مالک کو نہیں واپس کرنا چا ہئے۔ 16 یہ غلام تمہا رے ساتھ جہاں چا ہے وہاں رہ سکتا ہے جو بھی شہر کو چنے وہ اس میں رہ سکتا ہے تمہیں اسے پریشان نہیں کرنا چا ہئے۔

17 “کسی اسرا ئیلی مرد یا عورت کو ہیکل کا فحش کار [a] خدمت گذار نہیں بنانا چا ہئے۔ 18 مرد یا عورت طوائفا نہ پیشہ کی کما ئی ہو ئی دولت کو خداوند اپنے خدا کی ہیکل میں نہیں لا یا جانا چا ہئے۔ کو ئی آدمی کئے گئے وعدہ کے سبب خدا کو دی جانے وا لی چیز کے لئے اس پیسے کا استعمال نہیں کر سکتا۔خداوند تمہا را خدا سبھی مرد اور عورت طوائفوں سے نفرت کرتا ہے۔

19 اگر تم کسی اسرا ئیلی کو کچھ اُدھا ردو تو تم اس پر سود نہ لو۔ تم پیسوں پر ، کھانے کی چیزوں پر یا کو ئی ایسی چیز جس پر سود لیا جا سکے سود نہ لو۔ 20 تم غیر ملکی سے سود لے سکتے ہو لیکن تمہیں دوسرے اسرا ئیلی سے سود نہیں لینا چا ہئے۔ اگر تم اُن اصولوں کی تعمیل کرو گے تو خداوند تمہا را خدا اس ملک میں جہاں تم رہنے جا رہے ہو ہر اس چیز میں جو کچھ تم کرو گے برکت د یگا۔

21 “جب بھی تم خداوند اپنے خدا سے وعدہ کرو تو تم اسے پو را کرنے میں دیر نہ کرو۔ کیو نکہ خداوند چاہتا ہے کہ تم اسے پو را کرو۔اگر تم وعدہ کی ہو ئی چیز وں کو نہیں دو گے تو تم گناہ کے مرتکب ہو گے۔ 22 اگر تم وعدہ نہیں کرتے ہو تو تم گناہ نہیں کر رہے ہو۔ 23 لیکن تمہیں وہ چیزیں کرنی چا ہئے جسے کرنے کے لئے تم نے کہا ہے کہ تم کرو گے۔ جب تم خدا سے خاص وعدہ کرو تو تمہیں وعدہ کی ہو ئی بات کو پو ری کرنی چا ہئے۔

24 “اگر تم دوسرے آدمی کے انگور کے باغ سے ہو کر جا تے ہو تو تم جتنے چا ہو اتنے انگور کھا سکتے ہو لیکن تم کو ئی بھی انگور اپنی ٹوکری میں نہیں رکھ سکتے ہو۔ 25 جب تم کسی شخص کے اناج کے کھیت سے گذر تے ہو تو تم اپنے ہا تھ سے جتنا بھی چا ہو توڑ سکتے ہو اور کھا سکتے ہو لیکن تم درانتی کا استعمال اس شخص کے اناج کو کاٹ کر لینے میں نہیں کر سکتے۔

Footnotes

  1. استثناء 23:17 مرد یا عو رت کو ہیکل کا فحش کار وہ لوگ جو جھو ٹے خدا ؤں کی پرستش کر تے تھے۔ عو رت مرد دو نوں اپنے جسم کو جنسی گناہ کے لئے پیش کر کے کاہن کے طو رپر خد مت انجام دیتے تھے۔

Exclusion From the Assembly

23 [a]No one who has been emasculated(A) by crushing or cutting may enter the assembly of the Lord.

No one born of a forbidden marriage[b] nor any of their descendants may enter the assembly of the Lord, not even in the tenth generation.

No Ammonite(B) or Moabite or any of their descendants may enter the assembly of the Lord, not even in the tenth generation.(C) For they did not come to meet you with bread and water(D) on your way when you came out of Egypt, and they hired Balaam(E) son of Beor from Pethor in Aram Naharaim[c](F) to pronounce a curse on you.(G) However, the Lord your God would not listen to Balaam but turned the curse(H) into a blessing for you, because the Lord your God loves(I) you. Do not seek a treaty(J) of friendship with them as long as you live.(K)

Do not despise an Edomite,(L) for the Edomites are related to you.(M) Do not despise an Egyptian, because you resided as foreigners in their country.(N) The third generation of children born to them may enter the assembly of the Lord.

Uncleanness in the Camp

When you are encamped against your enemies, keep away from everything impure.(O) 10 If one of your men is unclean because of a nocturnal emission, he is to go outside the camp and stay there.(P) 11 But as evening approaches he is to wash himself, and at sunset(Q) he may return to the camp.(R)

12 Designate a place outside the camp where you can go to relieve yourself. 13 As part of your equipment have something to dig with, and when you relieve yourself, dig a hole and cover up your excrement. 14 For the Lord your God moves(S) about in your camp to protect you and to deliver your enemies to you. Your camp must be holy,(T) so that he will not see among you anything indecent and turn away from you.

Miscellaneous Laws

15 If a slave has taken refuge(U) with you, do not hand them over to their master.(V) 16 Let them live among you wherever they like and in whatever town they choose. Do not oppress(W) them.

17 No Israelite man(X) or woman is to become a shrine prostitute.(Y) 18 You must not bring the earnings of a female prostitute or of a male prostitute[d] into the house of the Lord your God to pay any vow, because the Lord your God detests them both.(Z)

19 Do not charge a fellow Israelite interest, whether on money or food or anything else that may earn interest.(AA) 20 You may charge a foreigner(AB) interest, but not a fellow Israelite, so that the Lord your God may bless(AC) you in everything you put your hand to in the land you are entering to possess.

21 If you make a vow to the Lord your God, do not be slow to pay it,(AD) for the Lord your God will certainly demand it of you and you will be guilty of sin.(AE) 22 But if you refrain from making a vow, you will not be guilty.(AF) 23 Whatever your lips utter you must be sure to do, because you made your vow freely to the Lord your God with your own mouth.

24 If you enter your neighbor’s vineyard, you may eat all the grapes you want, but do not put any in your basket. 25 If you enter your neighbor’s grainfield, you may pick kernels with your hands, but you must not put a sickle to their standing grain.(AG)

Footnotes

  1. Deuteronomy 23:1 In Hebrew texts 23:1-25 is numbered 23:2-26.
  2. Deuteronomy 23:2 Or one of illegitimate birth
  3. Deuteronomy 23:4 That is, Northwest Mesopotamia
  4. Deuteronomy 23:18 Hebrew of a dog