Add parallel Print Page Options

ہمیشہ خدا سے محبت رکھو اور اُس کی مرضی پر چلو

“جن احکاما ت ، فرا ئض اور ا صُولوں کو خداوند تمہا رے خدانے تمہیں سکھا نے کو مجھے کہا ہے وہ یہ ہیں۔ ان کی تعمیل اس ملک میں کرو جس ملک میں رہنے کے لئے تم داخل ہو رہے ہو۔ تم اور تمہا ری نسلیں جب تک زندہ رہیں خداوند اپنے خدا کی عزت کرنا چا ہئے۔ اور تمام احکام اور شریعت کی تعمیل کرنی چا ہئے جنہیں میں تمہیں دے رہا ہوں۔ اگر تم ایسا کرو گے تو اس نئے ملک میں لمبی عمر پا ؤگے۔ بنی اسرا ئیلیو! اسے غور سے سنو اور ان احکام کی تعمیل کرو۔ پھر سب کچھ تمہا رے لئے عمدہ ہو گا اوراس زمین میں جہاں تم ہر اچھی چیزیں [a] حاصل کر سکتے ہو جیسا کہ خداوند تمہا رے آبا ء و اجداد کے خدا نے وعدہ کیا تھا۔ تمہا ری تعداد میں زبردست اضافہ ہو گا۔

“سُنو ! اے بنی اسرا ئیلیو ! خداوند ہما را خدا ہے۔ خداوند ایک ہے ! اور تمہیں خداونداپنے خدا کو دل سے او ر رُوح سے محبت کرنا چا ہئے۔ ان احکاما ت کو ہمیشہ یاد رکھو جنہیں میں آج تمہیں دے رہا ہوں۔ ان تعلیما ت کو اپنے بچے کو دینے میں بہت ہو شیار رہو۔ تم ہمیشہ اس احکام کے متعلق گھر بیٹھے یا راستہ چلتے ، لیٹتے اور اٹھتے وقت ذکر کرتے رہنا۔ اسے لکھو اور اپنے بازؤں پر باندھو اور جواہرات کی طرح پیشانی پر پہنو تا کہ تم میرے احکام کو یاد کر سکو۔ اپنے گھر کے دروازوں پر او ر اپنے پھاٹکوں پر اسے لکھو۔

10 “خداوند تمہا را خدا تمہیں اس ملک میں لے جا ئے گا جس کے لئے اس نے تمہا رے آ باء و اجداد ابرا ہیم ، اسحاق اور یعقوب کو دینے کا وعدہ کیا تھا۔ تب وہ تمہیں بڑے اور اچھے شہر دیگا جنہیں تم نے نہیں بنا یا۔ 11 خداوند تمہیں اچھی چیزوں سے بھر ا گھر دیگا جنہیں تم نے وہاں نہیں رکھا خداوند تمہیں کنواں دیگا جنہیں تم نے نہیں کھو دا ہے۔ خداوند تمہیں انگوروں اور زیتون کے باغ دیگا جنہیں تم نے نہیں لگا یا تمہا رے کھانے کے لئے بھر پو ر ہو گا۔

12 “لیکن ہو شیار رہو ! خداوند کو مت بھو لو جو تمہیں مصر سے لا یا جہاں تم غلام تھے۔ 13 خداوند اپنے خدا کی عزت کرو اور صرف اسی کی خدمت کرو۔ وعدہ کرنے کے لئے تم صرف اسی کے نام کا استعمال کرو گے۔ 14 تمہیں دوسرے خدا ؤں کو نہیں ماننا چا ہئے تمہیں اپنے اطراف رہنے وا لے لوگوں کے خدا ؤں کو نہیں ماننا چا ہئے۔ 15 خداوند تمہا را خدا ہمیشہ تمہا رے ساتھ ہے اور اگر تم دوسرے خدا ؤں کو مانو گے تو وہ تم پر بہت غصّہ ہو گا وہ زمین سے تمہا را صفایا کر دیگا خداوند اپنے لوگوں سے دوسرے دیوتاؤں کی پرستش کئے جانے سے نفرت کرتا ہے۔

16 “تمہیں خداوند اپنے خدا کو اس طرح نہیں آزمانا چا ہئے جس طرح تم نے اسے مسّہ میں آزمایا تھا۔ 17 تمہیں خداوند اپنے خدا کے احکاما ت کی تعمیل کر نے کے لئے یقینی طور پر تہیہ کرنا چا ہئے۔ تمہیں اس کے اُ ن سب احکاما ت اور اصولوں کی تعمیل کرنا چا ہئے جنہیں اس نے تم کو دیا ہے۔ 18 تمہیں وہ باتیں کرنی چا ہئے جو ٹھیک اور اچھی ہوں اور جو خداوند کو خوش کرتی ہوں۔ تب تمہا رے لئے ایک بات ٹھیک ہو گی اور تم اس اچھے ملک میں جا سکتے ہو جس کے لئے خداوند نے تمہا رے آ باء و اجداد سے وعدہ کیا تھا۔ 19 اور تم اپنے دشمنوں کو باہر نکال سکتے ہو جیساخداوند نے کہا ہے۔

اپنے بچوں کو خدا کے کاموں کی تعلیم دو

20 “شاید مستقبل میں تمہا رے بچے تم سے یہ پوچھ سکتے ہیں، ’ خدا وند ہما رے خدا نے تمہیں احکام ، شریعت اور اصول دیئے۔ انکا کیا مطلب ہے ؟ ‘ 21 تب تم اپنے بچوں سے کہو گے ، ’ہم مصر میں فرعون کے غلام تھے لیکن خداوند ہمیں اپنی بڑی طا قت سے مصر سے باہر لا یا۔ 22 خداوند نے ہمیں بڑے بھیانک عجیب معجزے دکھا ئے ہم لوگوں نے ان کے ذریعہ ان واقعات کو مصر کے لوگوں، فرعون اور فرعون کے محل کے لوگوں کے ساتھ ہو تے دیکھا۔ 23 اور خداوند ہم لوگوں کو مصر سے اس لئے لا یا کہ وہ اس ملک کو ہمیں دے سکے جس کے لئے اس نے ہما رے آ با ؤ اجداد سے وعدہ کیا تھا۔ 24 خداوند نے ہمیں ا ن سب ہدایتوں کی تعمیل کا حکم دیا اس طرح ہم لوگ خداوند اپنے خدا کی عزت کر تے ہیں۔ تب خداوند ہمیشہ ہم لوگوں کو زندہ رکھے گا اور ہم اچھی زندگی گذاریں گے۔ جیسا اس وقت ہے۔ 25 اگر ہم ا ن ساری شریعتوں کی تعمیل خداوند اپنے خدا کے احکام کے مطا بق کرتے ہیں تو خدا کہے گا کہ ہم لوگوں نے اچھا کام کیا ہے۔‘

Footnotes

  1. استثناء 6:3 اچھی چیزیں ادبی طور پر یہ زمین ہر قسم کی اچھی چیزوں سے بھری ہوئی ہے۔

Love the Lord Your God

These are the commands, decrees and laws the Lord your God directed me to teach you to observe in the land that you are crossing the Jordan to possess, so that you, your children and their children after them may fear(A) the Lord your God as long as you live(B) by keeping all his decrees and commands(C) that I give you, and so that you may enjoy long life.(D) Hear, Israel, and be careful to obey(E) so that it may go well with you and that you may increase greatly(F) in a land flowing with milk and honey,(G) just as the Lord, the God of your ancestors, promised(H) you.

Hear, O Israel: The Lord our God, the Lord is one.[a](I) Love(J) the Lord your God with all your heart(K) and with all your soul and with all your strength.(L) These commandments that I give you today are to be on your hearts.(M) Impress them on your children. Talk about them when you sit at home and when you walk along the road, when you lie down and when you get up.(N) Tie them as symbols on your hands and bind them on your foreheads.(O) Write them on the doorframes of your houses and on your gates.(P)

10 When the Lord your God brings you into the land he swore to your fathers, to Abraham, Isaac and Jacob, to give you—a land with large, flourishing cities you did not build,(Q) 11 houses filled with all kinds of good things you did not provide, wells you did not dig,(R) and vineyards and olive groves you did not plant—then when you eat and are satisfied,(S) 12 be careful that you do not forget(T) the Lord, who brought you out of Egypt, out of the land of slavery.

13 Fear the Lord(U) your God, serve him only(V) and take your oaths(W) in his name.(X) 14 Do not follow other gods, the gods of the peoples around you; 15 for the Lord your God(Y), who is among you, is a jealous God and his anger will burn against you, and he will destroy you from the face of the land. 16 Do not put the Lord your God to the test(Z) as you did at Massah. 17 Be sure to keep(AA) the commands of the Lord your God and the stipulations and decrees he has given you.(AB) 18 Do what is right and good in the Lord’s sight,(AC) so that it may go well(AD) with you and you may go in and take over the good land the Lord promised on oath to your ancestors, 19 thrusting out all your enemies(AE) before you, as the Lord said.

20 In the future, when your son asks you,(AF) “What is the meaning of the stipulations, decrees and laws the Lord our God has commanded you?” 21 tell him: “We were slaves of Pharaoh in Egypt, but the Lord brought us out of Egypt with a mighty hand.(AG) 22 Before our eyes the Lord sent signs and wonders—great and terrible—on Egypt and Pharaoh and his whole household. 23 But he brought us out from there to bring us in and give us the land he promised on oath to our ancestors. 24 The Lord commanded us to obey all these decrees and to fear the Lord our God,(AH) so that we might always prosper and be kept alive, as is the case today.(AI) 25 And if we are careful to obey all this law(AJ) before the Lord our God, as he has commanded us, that will be our righteousness.(AK)

Footnotes

  1. Deuteronomy 6:4 Or The Lord our God is one Lord; or The Lord is our God, the Lord is one; or The Lord is our God, the Lord alone