Add parallel Print Page Options

حکمت کے فائدے

میرے بیٹے اگر تم باتو ں کو قبول کرے گا اور میرے احکام کو یاد رکھے گا ، اگر تم حکمت کی باتو ں پر دھیان دو گے اور دِل و جان سے سمجھنے کی کو شش میں لگے رہو گے ، اگر تم حکمت کے اصول کو پکارو گے اور سمجھنے کے لئے آ واز بلند کرو گے ، اگر تم حکمت کو ایسے ڈھونڈو جیسے تم چاندی کو ڈھونڈ تے ہو، اگر تم اسے ایسے ڈھونڈو جیسے چھپے خزانے کو ڈھو نڈ تے ہو ، تب تم سمجھو گے کہ خداوند کا خوف کا کیا مطلب ہے اور تم خدا کے علم کو حاصل کرو گے۔

کیونکہ خداوند حکمت عطا کر تا ہے۔ علم اور سمجھ ا س کے منہ سے نکلتی ہے۔ وہ اچھے اور ایماندا ر لوگوں کی مدد کر تا ہے۔ اور راستبازو ں کے لئے ڈھال کی مانند ہے۔ وہ انصاف کے راستوں کی پہریداری کر تا ہے اور ان لوگو ں کے راستہ کی حفاظت کر تا ہے جو اس کا وفادارہے۔

تب تو صداقت ، انصاف اور ہر اچھی راہ کو سمجھے گا۔ 10 کیونکہ حکمت تیرے دل میں دا خل ہو گی۔ اور علم تیری جان کو خوش کرے گا۔

11 حکمت تجھ پر نظر کرے گی اور سمجھ تیری نگہبانی کرے گی۔ 12 تا کہ تم کو شریروں کے راستوں اور ان لوگو ں سے جو کجروی کی باتیں کرتا ہے ، 13 جو اندھیروں کی را ہو ں میں بھٹکنے کے لئے سیدھی راہو ں کو چھوڑ دیتے ہیں ، 14 جو بُرے کا موں کے کرنے میں خوش ہو تے ہیں۔ جو شرارت کی کجروی میں خوش ہو تے ہیں ، 15 جنکی را ہیں نا ہموار ، اور جنکے راستے پیچیدہ ہیں ان سے بچا یا جا ئے گا۔

16 تا کہ تم کو دوسرے آدمی کی بیوی سے ، اس بدکار عورت سے جو میٹھی میٹھی باتیں کرتی ہیں، 17 اس نے اس وقت شادی کی تھی جب وہ جوان تھی۔لیکن اس نے اپنے شو ہر سے بیوفائی کی ، اور شادی کے عہد کو جسے اس نے خدا کے سامنے کیا تھا بھو ل گئی۔ 18 اس کے ساتھ گھر جانا تجھے موت کے قریب لے جا تا ہے۔ اسکی را ہ تجھے قبر تک لے جا تی ہے۔ 19 کو ئی بھی آدمی جو اس کے گھر جا تا ہے اپنی زندگی کو کھوتا ہے اور وہ کبھی زندگی میں واپس نہیں آتا ہے۔

20 حکمت تو نیک لوگو ں کی مثالوں پر چلنے میں تیری مدد کرے گی اور تجھے راستباز لوگوں کی راہ کو اپنانے میں مدد کرے گی۔ 21 کیونکہ صرف ایماندار لوگ ہی زمین پر بسے رہیں گے اور جو بے قصور ہیں وہی اس میں آباد رہیں گے۔ جو لوگ جھو ٹے اور دھوکہ باز ہیں زمین سے ہٹا دیئے جا ئیں گے۔ 22 مگر شریر لوگ اپنی زمین کو کھو ئیں گے۔ اور جو دھو کہ دیتے ہیں اس زمین سے ہٹا دیئے جا ئیں گے۔

Moral Benefits of Wisdom

My son,(A) if you accept my words
    and store up my commands within you,
turning your ear to wisdom
    and applying your heart to understanding(B)
indeed, if you call out for insight(C)
    and cry aloud for understanding,
and if you look for it as for silver
    and search for it as for hidden treasure,(D)
then you will understand the fear of the Lord
    and find the knowledge of God.(E)
For the Lord gives wisdom;(F)
    from his mouth come knowledge and understanding.(G)
He holds success in store for the upright,
    he is a shield(H) to those whose walk is blameless,(I)
for he guards the course of the just
    and protects the way of his faithful ones.(J)

Then you will understand(K) what is right and just
    and fair—every good path.
10 For wisdom will enter your heart,(L)
    and knowledge will be pleasant to your soul.
11 Discretion will protect you,
    and understanding will guard you.(M)

12 Wisdom will save(N) you from the ways of wicked men,
    from men whose words are perverse,
13 who have left the straight paths
    to walk in dark ways,(O)
14 who delight in doing wrong
    and rejoice in the perverseness of evil,(P)
15 whose paths are crooked(Q)
    and who are devious in their ways.(R)

16 Wisdom will save you also from the adulterous woman,(S)
    from the wayward woman with her seductive words,
17 who has left the partner of her youth
    and ignored the covenant she made before God.[a](T)
18 Surely her house leads down to death
    and her paths to the spirits of the dead.(U)
19 None who go to her return
    or attain the paths of life.(V)

20 Thus you will walk in the ways of the good
    and keep to the paths of the righteous.
21 For the upright will live in the land,(W)
    and the blameless will remain in it;
22 but the wicked(X) will be cut off from the land,(Y)
    and the unfaithful will be torn from it.(Z)

Footnotes

  1. Proverbs 2:17 Or covenant of her God