ایّوب 25
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
بِلدد سُوخی کا ایّوب کو جواب
25 تب بِلدد سوُ خی نے ایّوب کو جواب دیا :
2 “خدا حکمران ہے ، وہ لوگو ں کو خوفزدہ کر تا ہے اور اس سے اپنا احترام کرواتا ہے۔
وہ اوپر اپنی سلطنت میں امن و امان قائم کر تا ہے۔
3 کو ئی اس کے ستاروں [a] کو گِن نہیں سکتا ہے۔
خدا کا سورج سب پر چمکتا ہے۔
4 خدا کے مقابلہ میں کو ئی شخص بہتر نہیں ہے۔
ایک وہ جو عورت سے پیدا ہوا ہے کبھی بھی پاک نہیں ہو سکتا۔
5 یہاں تک کہ خدا کی آنکھوں کے سامنے چاندی بھی چمکیلي نہیں ہے۔
خدا کی نظرمیں تارے بھی پاک نہیں ہیں۔
6 لوگ بھی کم پاک ہیں۔
لوگ ایک بیکار کیڑے کی مانند ہیں۔”
Footnotes
- ایّوب 25:3 اس کے ستاروں یا ” اس کے گروہ ” اس کا مطلب ہے خدا کی جنتی فوج – یا سارے فرشتے یا آسمان کے ستارے ہو سکتے ہیں -
Job 25
New International Version
Bildad
25 Then Bildad the Shuhite(A) replied:
2 “Dominion and awe belong to God;(B)
he establishes order in the heights of heaven.(C)
3 Can his forces be numbered?
On whom does his light not rise?(D)
4 How then can a mortal be righteous before God?
How can one born of woman be pure?(E)
5 If even the moon(F) is not bright
and the stars are not pure in his eyes,(G)
6 how much less a mortal, who is but a maggot—
a human being,(H) who is only a worm!”(I)
2007 by Bible League International
Holy Bible, New International Version®, NIV® Copyright ©1973, 1978, 1984, 2011 by Biblica, Inc.® Used by permission. All rights reserved worldwide.
NIV Reverse Interlinear Bible: English to Hebrew and English to Greek. Copyright © 2019 by Zondervan.