زبُور 111
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
111 خدا وند کی حمد کرو۔
میں راستبازوں کی مجلس میں
اور جماعت میں اپنے دل و جان سے خدا کا شکر ادا کروں گا۔
2 خدا وند ایسا کام کر تا ہے جو تعجب خیز ہو تے ہیں۔
لوگ ہر اچھی چیز چاہتے ہیں ،وہی جو خدا کی طرف سے آتی ہے۔
3 خدا وند ایسا کام کر تا ہے جو جلالی اور حیرت انگیز ہو تے ہیں۔
اور اُس کی اچھا ئی ابد تک قائم رہتی ہے۔
4 خدا حیرت انگیز کام کر تا ہے ،
تا کہ ہم یاد رکھیں کہ خدا وند رحیم و کریم ہے۔
5 خدا اپنے لوگوں کو خوراک دیتا ہے۔
خدا اپنے معاہدہ کو ابد تک یاد رکھتا ہے۔
6 اس نے دوسری قوموں کی زمین اپنے لوگوں کو دی
جس سے وہ اپنے کاموں کا زور اُن کو دکھایا۔
7 خدا جو کچھ کر تا ہے۔ وہ بہتر اور بر حق ہے۔
اُس کے تمام اصول بھروسے مند ہیں۔
8 خدا کے احکام ابدلآباد قائم رہیں گے۔
وہ سچّائی اور راستی سے بنائے گئے ہیں۔
9 خدا اپنے لوگوں کو بچا تا ہے۔ اُس نے اپنا معاہدہ ہمیشہ کے لئے ٹھہرا یا ہے۔
اس کا نام مقدّس اور با رُعب ہے۔
10 خدا کا خوف دانائی کی شروعات ہے۔
اُس کے مُطا بق عمل کرنے والے دانشمند ہیں۔
اُس کی ستائش ابد تک قا ئم ہے۔
Psalm 111
New International Version
Psalm 111[a]
1 Praise the Lord.[b]
I will extol the Lord(A) with all my heart(B)
in the council(C) of the upright and in the assembly.(D)
2 Great are the works(E) of the Lord;
they are pondered by all(F) who delight in them.
3 Glorious and majestic are his deeds,
and his righteousness endures(G) forever.
4 He has caused his wonders to be remembered;
the Lord is gracious and compassionate.(H)
5 He provides food(I) for those who fear him;(J)
he remembers his covenant(K) forever.
6 He has shown his people the power of his works,(L)
giving them the lands of other nations.(M)
7 The works of his hands(N) are faithful and just;
all his precepts are trustworthy.(O)
8 They are established for ever(P) and ever,
enacted in faithfulness and uprightness.
9 He provided redemption(Q) for his people;
he ordained his covenant forever—
holy and awesome(R) is his name.
Footnotes
- Psalm 111:1 This psalm is an acrostic poem, the lines of which begin with the successive letters of the Hebrew alphabet.
- Psalm 111:1 Hebrew Hallelu Yah
2007 by Bible League International
Holy Bible, New International Version®, NIV® Copyright ©1973, 1978, 1984, 2011 by Biblica, Inc.® Used by permission. All rights reserved worldwide.
NIV Reverse Interlinear Bible: English to Hebrew and English to Greek. Copyright © 2019 by Zondervan.