Add parallel Print Page Options

یہودا کی چاروں جانب کی قوموں کے با رے میں رو یا

12 اسرائیل کی بابت خداوند کاپیغام: خداوند جو آسمان کو پھیلا تا اور زمین کی بنیاد ڈا لتا اور انسان کے اندراس کی روح پیدا کر تا ہے یوں فرماتا ہے: “دیکھو! میں یروشلم کو اس کے ارد گرد کے لوگو ں کے لئے زہر کا پیالہ بنا دوں گا۔ قو میں آئیں گي اور اس شہر پر حملہ کریں گي۔اور سارا یہودا ہ حملہ میں جا پھنسے گا۔ لیکن میں یروشلم کو بھاری چٹان بنا ؤں گا اور جو کو ئی اسے اٹھا نے کی کوشش کریگا خود گھائل ہو جا ئے گا۔ اور دنیا کی سب قو میں اس کے مقابل جمع ہونگی۔ اس دن میں تمام قو موں کے گھوڑوں کو خوفزدہ اور اندھا کردوں گا۔ اور گھوڑ سوار کو ڈر سے پا گل کردوں گا۔ لیکن میری آنکھیں کھلی رہیں گی اور میں یہودا ہ کے گھرانے کی حفاظت کر تا رہوں گا۔ یہودا ہ کے خاندانی گروہ کے قائدین اپنے آپ کہیں گے، ’ یروشلم کے لوگ زور آور اور حوصلہ مند ہیں کیوں کہ وہ لوگ خداوند قادر مطلق اپنے خدا پر یقین کرتے ہیں۔‘ اس دن میں یہودا ہ کے گھرانے کے قائدین کو لکڑ یوں کے ڈھیر کے بیچ جلتی ہو ئی ا نگیٹھی، پیالوں کے ڈھیرکے بیچ جلتی ہو ئی مشعل کے لَو کی طرح کردوں گا جو کہ دا ئیں با ئیں کے سبھی قو موں کو کھا جا ئیں گے۔ تب یروشلم کے لوگ پھر سے اپنے گھرو ں میں آباد ہونگے۔”

خداوند یہودا ہ کے لوگوں کو پہلے بچا ئے گا جو کہ یروشلم کے با ہر رہتے ہیں۔اس لئے یروشلم کے باشندے فخر نہ کرسکیں گے۔ داؤد کے گھرانے اور یروشلم میں رہنے وا لے دیگر لوگ یہ فخر نہیں کر سکیں گے۔ کہ وہ یہودا ہ میں رہنے وا لے دیگر لوگوں سے بہتر ہیں۔ اس روز خداوند یروشلم کے باشندوں کی حفاظت کرے گا اور ان میں سب سے کمزور داؤد کی مانند ہو گا۔ اس دن داؤد کا گھرانا دیوتاؤں کی مانند یا خداوند کے فرشتے کی مانند ہو گا جو لوگوں کے آگے چلتا ہے۔

خداوند فرماتا ہے، “اس روز میں ان قوموں کو ہلاک کر نے کا ارادہ کروں گا جو یروشلم کے خلاف جنگ کر نے آئیں گے۔ 10 میں دا ؤد کے گھر اور یروشلم کے باشندوں کے دل میں رحم اور مناجات کی روح ناز ل کروں گا۔ وہ میری جانب دیکھیں گے،جسے انہوں نے چھیدا تھا او ر وہ بہت دُکھی ہونگے۔ وہ اس طرح ماتم کریں گے جیسا کو ئی اپنے اکلوتے بیٹے کیلئے کر تا ہے۔ اور اتنا ہی غمزدہ ہو نگے جیسے کو ئی اپنے پہلو ٹھے بیٹے کی موت پر رو تا ہے۔ 11 اس روز یروشلم میں بڑا ماتم ہو گا۔ یہ اس وقت کی طرح ہو گا جو ہدد رِموّن کا ماتم مجدّون کی وا دی میں ہوا۔ 12 اور تمام ملک ماتم کریگا۔ داؤد کے گھرانے کے لوگ اپنے آپ رو ئیں گے اور ان کی بیویاں بھی الگ سے رو ئیں گی۔ ناتن کے گھرانے کے لوگ اپنے آپ رو ئیں گے، اور ان کی بیویاں اپنے آپ رو ئیں گی۔ 13 لاوی کے گھرانے کے مرد اپنے آپ رو ئیں گے اور ان کی بیویاں اپنے آپ رو ئیں گی سمعی کے گھرانے کے مرد اپنے آپ رو ئیں گے او ر ان کی بیویاں اپنے آپ رو ئیں گی۔ 14 اور یہی بات سبھی گھرانوں میں ہو گی۔ مرد اپنے آپ رو ئیں گے اور عورتیں اپنے آپ رو ئیں گی۔”

Jerusalem’s Enemies to Be Destroyed

12 A prophecy:(A) The word of the Lord concerning Israel.

The Lord, who stretches out the heavens,(B) who lays the foundation of the earth,(C) and who forms the human spirit within a person,(D) declares: “I am going to make Jerusalem a cup(E) that sends all the surrounding peoples reeling.(F) Judah(G) will be besieged as well as Jerusalem. On that day, when all the nations(H) of the earth are gathered against her, I will make Jerusalem an immovable rock(I) for all the nations. All who try to move it will injure(J) themselves. On that day I will strike every horse with panic and its rider with madness,” declares the Lord. “I will keep a watchful eye over Judah, but I will blind all the horses of the nations.(K) Then the clans of Judah will say in their hearts, ‘The people of Jerusalem are strong,(L) because the Lord Almighty is their God.’

“On that day I will make the clans of Judah like a firepot(M) in a woodpile, like a flaming torch among sheaves. They will consume(N) all the surrounding peoples right and left, but Jerusalem will remain intact(O) in her place.

“The Lord will save the dwellings of Judah first, so that the honor of the house of David and of Jerusalem’s inhabitants may not be greater than that of Judah.(P) On that day the Lord will shield(Q) those who live in Jerusalem, so that the feeblest(R) among them will be like David, and the house of David will be like God,(S) like the angel of the Lord going before(T) them. On that day I will set out to destroy all the nations(U) that attack Jerusalem.(V)

Mourning for the One They Pierced

10 “And I will pour out on the house of David and the inhabitants of Jerusalem a spirit[a](W) of grace and supplication.(X) They will look on[b] me, the one they have pierced,(Y) and they will mourn for him as one mourns for an only child,(Z) and grieve bitterly for him as one grieves for a firstborn son.(AA) 11 On that day the weeping(AB) in Jerusalem will be as great as the weeping of Hadad Rimmon in the plain of Megiddo.(AC) 12 The land will mourn,(AD) each clan by itself, with their wives by themselves: the clan of the house of David and their wives, the clan of the house of Nathan and their wives, 13 the clan of the house of Levi and their wives, the clan of Shimei and their wives, 14 and all the rest of the clans and their wives.(AE)

Footnotes

  1. Zechariah 12:10 Or the Spirit
  2. Zechariah 12:10 Or to