Add parallel Print Page Options

لوگوں کے برے منصوبے

ان لوگوں پر مصیبتیں آئیں گی، جو گناہوں کے منصوبے بنا تے ہیں۔
    لوگ بستر میں سوتے ہوئے منصوبے بنا تے ہیں
اور صبح ہوتے ہی ان کو عمل میں لاتے ہیں۔
    کیوں؟ کیوں کہ انکے پاس انہیں پورا کرنے کی قوت ہے۔
انہيں کھيت چاہئے
    اس لئے وہ ان کو لے ليتے ہيں۔
ان کو گھر چاہئے
    اس لئے وہ ان کو لے ليتے ہيں۔
اور يوں آدمي
    اور اس کے گھر پر وہاں مرد اور اس کي ميراث پر ظلم کر تے ہيں۔

لوگوں کو سزا دینے کا خدا وند کا منصوبہ

اس لئے خدا وند یہ باتیں کہتا ہے،
“دیکھو میں اس خاندان پر مصیبتیں ڈھا نے کا منصوبہ بنا رہا ہوں ۔
    تم اپنے آپ کو بچا نہیں پاؤ گے ۔
تم غرور کرنا چھوڑ دوگے ۔
    کیوں؟ کیونکہ برا وقت آرہا ہے ۔
اس وقت لوگ تیری ہنسی اڑائیں گے
    اور پُر درد نوحہ سے ماتم کریں گے اور کہیں گے:
’ہم بر باد ہو گئے!
    خدا وند نے میرے لوگوں کی ز مین چھین لی ہے
اور اسے دوسرے لوگوں کو دے دیا ہے ۔
    ہاں اس نے میری ز مین کو مجھ سے چھین لیا ہے ۔
خدا وند نے ہماری ز مین ہمارے دشمنوں کے بیچ بانٹ دی ہے ۔
اس لئے تیرے پاس قرعہ ڈال کر زمین کی سرحد معلوم کرنے کے لئے کوئی بھی شخص نہیں ہوگا۔
    جب خدا کے لوگ جمع ہوں گے۔”

میکاہ کو نصیحت کرنے سے منع کرنا

لوگ کہا کرتے ہیں، “تم ہم کو نصیحت مت کرو۔
    ہم لوگوں کے بارے میں ان بری باتوں کو مت کہو۔
ہم لوگوں کے ساتھ کوئی بھی بری بات نہیں ہوگی۔

اے بنی یعقوب!
    کیا یہ کہا جائے گا کہ خدا وند بے صبر ہے؟
کیا اس کے یہ سب کام ہیں
    میرا کلام نیک لوگوں کے لئے بھلا کرتا ہے۔

خدا وند کے لوگ خدا وند کے دشمن ہوگئے

لیکن ابھی حال میں میرے ہی لوگ میرے دشمن ہوگئے ہیں۔
    تم راہ گیروں کے کپڑے اتار تے ہو۔
جو لوگ سوچتے ہیں کہ وہ محفوظ ہیں۔
    مگر تم ان سے ہی چیزیں چھین تے ہو جیسے وہ جنگی قیدی ہیں۔
میرے لوگوں کی عورتوں کو تم نے انکے گھر سے نکل جانے پر مجبور کیا،
    جو گھر خوبصورت اور آرام دہ تھا۔
اور تم نے میرے جلال کو ان کے بچوں پر سے
    ہمیشہ کے لئے دور کردیا۔
10 اٹھو اور یہاں سے بھاگو!
    یہ تمہارا آرام گاہ نہیں ہوگا۔
کیونکہ نا پاکی سے تم نے اس جگہ کو تباہ کردی!
    یہ بہت خطرناک تباہی ہوگی۔
11 اگر کوئی جھوٹا نبی آئے گا اور وہ یہ کہتے ہوئے جھوٹ بولے،
    “میں شراب اور نشہ کے بارے میں تمہیں نصیحت کروں گا،
تو وہ ان لوگوں کا نصیحت کار ہوسکتا ہے۔ ”

خدا وند اپنے لوگوں کو یکجا کرے گا

12 ہاں اے بنی یعقوب! میں تم سب کو ہی اکٹھا کروں گا۔
    میں اسرائیل کے بچے ہوئے لوگوں کو یکجا کروں گا۔
میں انکو بصرہ کی بھیڑوں اور چراگاہ کے گلّہ کی مانند اکٹھا کروں گا
    اور آدمیوں کا بڑا شور ہوگا۔
13 “توڑ نے والا [a] ” ان لوگوں کے آگے جاتا ہے۔
    وہ لوگ پھاٹکوں کو توڑ کر اس سے ہوکر گزریگا۔
ان لوگوں کا بادشاہ ان لوگوں سے پہلے اس سے ہوکر گزر جائے گا۔
    یعنی خدا وند ان لوگوں کے آگے ہوگا۔

Footnotes

  1. میکاہ 2:13 تو ڑنے وا لاتو ڑنے وا لا قائدہ ہے۔شاید کہ مسیحا۔

Human Plans and God’s Plans

Woe to those who plan iniquity,
    to those who plot evil(A) on their beds!(B)
At morning’s light they carry it out
    because it is in their power to do it.
They covet fields(C) and seize them,(D)
    and houses, and take them.
They defraud(E) people of their homes,
    they rob them of their inheritance.(F)

Therefore, the Lord says:

“I am planning disaster(G) against this people,
    from which you cannot save yourselves.
You will no longer walk proudly,(H)
    for it will be a time of calamity.
In that day people will ridicule you;
    they will taunt you with this mournful song:
‘We are utterly ruined;(I)
    my people’s possession is divided up.(J)
He takes it from me!
    He assigns our fields to traitors.’”

Therefore you will have no one in the assembly of the Lord
    to divide the land(K) by lot.(L)

False Prophets

“Do not prophesy,” their prophets say.
    “Do not prophesy about these things;
    disgrace(M) will not overtake us.(N)
You descendants of Jacob, should it be said,
    “Does the Lord become[a] impatient?
    Does he do such things?”

“Do not my words do good(O)
    to the one whose ways are upright?(P)
Lately my people have risen up
    like an enemy.
You strip off the rich robe
    from those who pass by without a care,
    like men returning from battle.
You drive the women of my people
    from their pleasant homes.(Q)
You take away my blessing
    from their children forever.
10 Get up, go away!
    For this is not your resting place,(R)
because it is defiled,(S)
    it is ruined, beyond all remedy.
11 If a liar and deceiver(T) comes and says,
    ‘I will prophesy for you plenty of wine and beer,’(U)
    that would be just the prophet for this people!(V)

Deliverance Promised

12 “I will surely gather all of you, Jacob;
    I will surely bring together the remnant(W) of Israel.
I will bring them together like sheep in a pen,
    like a flock in its pasture;
    the place will throng with people.(X)
13 The One who breaks open the way will go up before(Y) them;
    they will break through the gate(Z) and go out.
Their King will pass through before them,
    the Lord at their head.”

Footnotes

  1. Micah 2:7 Or Is the Spirit of the Lord