Add parallel Print Page Options

خداوند نے نبو کد نضر کو حکمراں بنایا

27 شاہِ یہودا ہ صدقیاہ بن یوسیاہ کی سلطنت کے شروع میں خداوند کی طرف سے یہ کلام یرمیاہ پرنا زل ہوا۔ خداوند نے مجھ سے جو کہا وہ یہ ہے: “پھندے کے ساتھ جو ئے بنا کر اپنی گردن پر ڈا ل۔ تو ادوم، موآب عمّون، صور اور صیدا کے بادشا ہوں کو پیغام بھیجو۔ یہ پیغام ان بادشا ہوں کے قاصدوں کی جانب سے بھیجو جو یہوداہ کے بادشا ہ صدقیاہ سے ملنے یروشلم آئے ہیں۔ ان بادشا ہوں سے کہو کہ وہ پیغام اپنے مالکوں کو دیں۔ان سے یہ کہو کہ اسرائیل کا خدا، خداوند قادر مطلق یوں فرماتا ہے کہ اپنے مالکوں سے کہو کہ، میں نے زمین اور اس پر رہنے وا لے سبھی لوگوں کو بنایا۔میں نے زمین کے سبھی جانوروں کو بنا یامیں نے یہ اپنی قدرت کا ملہ اور بلند باز و سے کیا۔ میں یہ زمین کسی کو بھی، جسے چا ہوں دے سکتا ہو ں۔ اس وقت میں نے شاہ بابل نبو کد نضر کو تمہا ری مملکتیں دے دی ہیں۔ وہ میرا خادم ہے۔ میں جنگلی جانورو ں کو بھی اس کا تا بعدار بنا ؤں گا۔ سب قومیں اس کی اور اس کے بیٹے اور اس کے پو تے کی تب تک خدمت کریں گی جب تک کہ اس کی سلطنت قا ئم رہے گی۔بہت سی قومیں اور بڑے بڑے بادشا ہیں ان کی خدمت کریں گے۔

اور خداوند فرماتا ہے، “جو قوم اور جو سلطنت اس کی یعنی شا ہ بابل نبو کد نضر کی خدمت نہ کرے گی اور اپنی گردن شا ہ بابل کے جو ئے تلے نہ جھکا ئے گی تواس قوم کو میں تلوار یا قحط سالی یا خوفناک بیماری سے مار ڈا لوں گا۔” “یہاں تک کہ میں اپنے ہا تھ سے نیست ونابود کر ڈالوں گا۔ نبیوں کی ایک نہ سنو۔ وہ آئندہ کی باتوں کو جاننے کے لئے جا دو کا استعمال کر تے ہیں۔ان لوگوں کی ایک بات بھی نہ سنو جو کہتے ہیں کہ وہ خواب کی تعبیر بتا سکتے ہیں۔ان لوگوں کی ایک نہ سنو جو مردوں سے باتیں کر تے ہیں وہ سب لوگ جا دوگر ہیں۔ وہ سبھی تم سے کہتے ہیں، “بادشا ہ بابل کی خدمت کرو۔” 10 لیکن وہ لوگ جھو ٹی نبوت کرتے ہیں۔ میں تمہیں تمہارے ملک سے بہت دور جانے پر مجبور کروں گا۔ اور تم دوسرے ملک میں مرو گے۔

11 “پر جو قوم اپنی گردن شاہ بابل کے جو ئے تلے رکھ دیگی اور اس کی خدمت کرے گی۔ اس کو میں اس کی مملکت میں رہنے دو ں گا۔” خداوند فرماتا ہے اور وہ قوم اس میں کھیتی کرے گی اور اس میں بسے گی۔

12 “میں نے شاہ یہودا ہ صدقیاہ کو بھی یہ پیغام دیا۔ میں نے کہا، “اے صدقیاہ تمہیں اپنے آپ کو شاہ بابل کے سپرد کرنا چا ہئے اور اس کی بات ماننی چا ہئے۔ اگر تم شا ہ بابل اور اس کے لوگوں کی خدمت کرو گے تو تم زندہ رہ سکو گے۔ 13 اگر تم شاہ بابل کی خدمت کر نا قبول نہیں کر تے تو تم اور تمہا رے لوگ دشمن کی تلوار سے ہلاک ہو ں گے، اور بھوک اور خوفناک بیماری سے مریں گے۔خداوند نے کہا کہ یہ باتیں ہوں گی۔ 14 لیکن جھو ٹے نبی کہہ رہے ہیں: “تم شاہ بابل کے خادم کبھی نہیں ہو گے۔

ان نبیو ں کی ایک نہ سنو۔ کیونکہ وہ جھو ٹی نبوت کر تے ہیں۔ 15 ’مين نے ان نبیوں کو نہیں بھیجا ہے،‘ یہ پیغام خداوند کا ہے۔“وہ جھو ٹی نبوت کر تے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ وہ پیغام میرے یہاں سے ہے۔ اسلئے اے یہودا ہ کے لوگو!میں تمہیں دور بھیجوں گا تم مرو گے اور وہ نبی بھی جو پیغام دے رہے ہیں مریں گے۔”

16 میں نے کا ہنوں سے اور ان سب لوگوں سے بھی مخاطب ہو کر کہا، “خداوند یوں فرماتا ہے کہ اپنے نبیو ں کی باتیں نہ سنو جو تم سے نبوت کر تے اور کہتے ہیں کہ دیکھو خداوند کی ہیکل کے ظروف اب تھو ڑی ہی دیر میں بابل سے وا پس آجا ئیں گے۔ کیونکہ وہ تم سے جھو ٹی نبوت کر تے ہیں۔ 17 ان نبیوں کی ایک نہ سنو۔شاہِ با بل کی خدمت کرو اور تم زندہ رہو گے۔ اس شہر کے لئے یہ کو ئی ضروری نہیں کہ یہ برباد ہو جا ئے گا۔ 18 پر اگر وہ نبی ہیں اور خداوند کا کلام ان کی امانت میں ہے تو وہ خداوند سے شفاعت کریں تا کہ وہ ظروف جو خداوند کی ہیکل میں اور شاہ یہودا ہ کے گھر میں اور یروشلم میں با قی ہیں بابل کو نہ جا ئیں۔”

19 خداوند قادر مطلق ان سب چیزوں کے با رے میں یہ کہتا ہے جو ابھی تک یروشلم میں بچی رہ گئی ہیں۔ گھر میں ستون، پیتل کا حوض، کرسیاں اور دیگر چیز,یں ہیں۔شا ہِ بابل نبو کد نضر نے ان چیزوں کو یروشلم میں چھوڑدیا۔ 20 جب بابل کا بادشا ہ نبو کد نضر نے یہودا ہ کے بادشا ہ یہو یاکین کو قیدکیا تو وہ ان چیزوں کو اپنے ساتھ نہیں لے گیا۔ یہو یاکین بادشا ہ یہو یقیم کا بیٹا تھا۔نبو کد نضر یہودا ہ اور یروشلم کے دیگر بڑے لوگوں کو بھی لے گیا۔ 21 خداوند قادر مطلق اسرائیل کا خدا،خداوند کی ہیکل میں بچی ہو ئی چیزوں کے با رے میں یہ کہتا ہے: 22 ان چیزوں کو بابل لے جا یا جا ئے گا۔ اور وہ بابل میں اس وقت تک رہے گا جب تک کہ میں اسے لے نہ جا ؤ ں گا۔خداوند کا پیغام ہے، “میں ان چیزوں کو واپس ان کی جگہ پر لا ؤں گا۔

Judah to Serve Nebuchadnezzar

27 Early in the reign of Zedekiah[a](A) son of Josiah king of Judah, this word came to Jeremiah from the Lord: This is what the Lord said to me: “Make a yoke(B) out of straps and crossbars and put it on your neck. Then send(C) word to the kings of Edom, Moab, Ammon,(D) Tyre and Sidon(E) through the envoys who have come to Jerusalem to Zedekiah king of Judah. Give them a message for their masters and say, ‘This is what the Lord Almighty, the God of Israel, says: “Tell this to your masters: With my great power and outstretched arm(F) I made(G) the earth and its people and the animals(H) that are on it, and I give(I) it to anyone I please. Now I will give all your countries into the hands of my servant(J) Nebuchadnezzar(K) king of Babylon; I will make even the wild animals subject to him.(L) All nations will serve(M) him and his son and his grandson until the time(N) for his land comes; then many nations and great kings will subjugate(O) him.

“‘“If, however, any nation or kingdom will not serve Nebuchadnezzar king of Babylon or bow its neck under his yoke, I will punish(P) that nation with the sword,(Q) famine(R) and plague,(S) declares the Lord, until I destroy it by his hand. So do not listen to your prophets,(T) your diviners,(U) your interpreters of dreams,(V) your mediums(W) or your sorcerers(X) who tell you, ‘You will not serve(Y) the king of Babylon.’ 10 They prophesy lies(Z) to you that will only serve to remove(AA) you far from your lands; I will banish you and you will perish. 11 But if any nation will bow its neck under the yoke(AB) of the king of Babylon and serve him, I will let that nation remain in its own land to till it and to live(AC) there, declares the Lord.”’”

12 I gave the same message to Zedekiah king of Judah. I said, “Bow your neck under the yoke(AD) of the king of Babylon; serve him and his people, and you will live.(AE) 13 Why will you and your people die(AF) by the sword, famine and plague(AG) with which the Lord has threatened any nation that will not serve the king of Babylon? 14 Do not listen(AH) to the words of the prophets(AI) who say to you, ‘You will not serve the king of Babylon,’ for they are prophesying lies(AJ) to you. 15 ‘I have not sent(AK) them,’ declares the Lord. ‘They are prophesying lies in my name.(AL) Therefore, I will banish you and you will perish,(AM) both you and the prophets who prophesy to you.’”

16 Then I said to the priests and all these people, “This is what the Lord says: Do not listen to the prophets who say, ‘Very soon now the articles(AN) from the Lord’s house will be brought back from Babylon.’ They are prophesying lies to you. 17 Do not listen(AO) to them. Serve the king of Babylon, and you will live.(AP) Why should this city become a ruin? 18 If they are prophets and have the word of the Lord, let them plead(AQ) with the Lord Almighty that the articles remaining in the house of the Lord and in the palace of the king of Judah and in Jerusalem not be taken to Babylon. 19 For this is what the Lord Almighty says about the pillars, the bronze Sea,(AR) the movable stands and the other articles(AS) that are left in this city, 20 which Nebuchadnezzar king of Babylon did not take away when he carried(AT) Jehoiachin[b](AU) son of Jehoiakim king of Judah into exile from Jerusalem to Babylon, along with all the nobles of Judah and Jerusalem— 21 yes, this is what the Lord Almighty, the God of Israel, says about the things that are left in the house of the Lord and in the palace of the king of Judah and in Jerusalem: 22 ‘They will be taken(AV) to Babylon and there they will remain until the day(AW) I come for them,’ declares the Lord. ‘Then I will bring(AX) them back and restore them to this place.’”

Footnotes

  1. Jeremiah 27:1 A few Hebrew manuscripts and Syriac (see also 27:3,12 and 28:1); most Hebrew manuscripts Jehoiakim (Most Septuagint manuscripts do not have this verse.)
  2. Jeremiah 27:20 Hebrew Jeconiah, a variant of Jehoiachin