Add parallel Print Page Options

شمالی اسرائیل کو انتباہ

28 ہائے افسوس! پھو لوں کا تاج سماریہ شہر کو دیکھو!
جس کے بارے میں افرائیم کے نشہ آور قائدین شیخی بگھارتے ہیں۔
    لیکن ان شاندار پھولوں کی خوبصورتی گھٹ رہی ہے۔
وہ تاج اب زر خیز گھا ٹی کے سر پر
    اور مئے پینے والوں کے سر پر ہے۔
دیکھو میرے مالک کے پاس ایک شخص ہے جو زور آور اور زبردست ہے۔
    وہ شخص اس ملک میں او لوں اور تباہی مچانے وا لی ہوا کی مانند آئے گا۔
وہ ملک میں اس طرح آئے گا جیسے سیلاب کا پانی اور طوفان آتا ہے۔
    وہ اس کے تاج کو زمین پر اتار پھینکے گا۔
نشے میں بدمست افرائیم کے لوگ اپنے حسین تاج پر فخر کر تے ہیں
    لیکن وہ شہر پیروں تلے روندا جا ئے گا۔
وہ شہر پہاڑی پر ایک زر خیز وادی کے اوپر ہے۔
    لیکن “پھو لو ں کا وہ حسین تاج ” ایک مر جھا یا ہوا پو دا ہے۔
یہ اس پہلے پکے انجیرو ں کی مانند ہے جو گرمی کے موسم سے پہلے پکتا ہو۔
    جو کو ئی بھی اس پہلے پکے انجیروں کو دیکھے گا اٹھا کر فوراً ہی نگل جا ئے گا۔

اس وقت خداوند قادر مطلق “حسین تاج ” بنے گا اپنے بچے ہو ئے لوگو ں کے لئے “پھو لوں کا شاندار تاج ” ہو گا۔ پھر خداوند عدالت کی کر سی پر بیٹھنے وا لو ں کو دانش اور انصاف کر نے کی خواہش عطا کرے گا۔ اور ان لوگو ں کو قوت عطا کرے گا جو شہر کے پھاٹکوں کو حملہ سے بچا تا ہے۔ وہ لوگ میخواری سے ڈگمگاتے اور نشہ میں لڑ کھڑا تے ہیں۔ کا ہن اور نبی بھی نشہ میں چور اور مئے میں غرق ہیں وہ نشہ میں جھومتے ہیں۔ نبی جب کبھی بھی رو یا دیکھتے ہیں وہ پئے ہو ئے ہو تے ہیں۔حاکم بھی جب عدا لت کر تے ہیں تو نشہ میں ڈو بے ہو ئے ہو تے ہیں۔ سبھی دستر خوان قئے اور گندگی سے بھری ہو ئی ہے۔ کہیں بھی کو ئی اچھی جگہ نہیں رہی ہے۔

شریر اور بدچلن لوگو ں کو سزا دی جا ئے گی

وہ کہا کر تے ہیں ، “یہ شخص کون ہے ؟ وہ کسے تعلیم دینے کی کو شش کر رہا ہے ؟ وہ اپنا پیغام کسے سمجھا رہا ہے ؟ کیا وہ ان بچوں کو تعلیم دے رہا ہے جن کا ابھی ابھی دودھ چھڑا یا گیا ہے، کیا ان بچوں کو جنہیں ابھی ابھی ماؤں کی چھا تی سے د ور کیا گیا ہے ؟ ”

10 لکیر پر لکیر ، لکیر پر لکیر ہے۔
قانون پر قانون ، قانون پر قانون ہے۔
تھو ڑا یہاں تھو ڑا وہاں۔ [a]

11 سچ مچ میں خداوند ان لوگوں سے غیر مہذّب زبان اور غیر ملکی زبان میں باتیں کرے گا۔

12 خدا نے پہلے ان لوگو ں سے کہا تھا ، “یہاں آرام کا ایک مقام ہے۔ تھکے ماندے لوگو ں کو یہاں آنے دو اور آرام پانے دو یہ سکون کی جگہ ہے۔

لیکن لوگوں نے خداوند کو سننا نہیں چا ہا۔” 13 اس لئے خدا کا کلام یقیناً گیت کی طرح آواز دے گا:

لکیر پر لکیر ، لکیر پر لکیر،
قانون پر قانون ، قانون پر قانون۔
تھو ڑا یہاں تھو ڑا وہاں جیسا کلام ہو گا۔

اور اس طرح سے جیسے ہی وہ چلیں گے وہ ٹھو کر کھا ئیں گے اور پیچھے گریں گے وہ زخمی ہوں گے ، پھنسا لئے جائیں گے اور قیدی بنا لئے جا ئیں گے۔

خدا کی عدا لت سے کو ئی نہیں بچ سکتا

14 پس اے مغرور لوگو! یروشلم کے لوگو ں پر حکمرانی کر تے ہو ! خداوند کا کلام سنو۔ 15 جیسا کہ تم نے کہا ہے ، “ہم لوگوں نے موت سے معاہدہ کیا ہے۔ ہم لوگو ں نے پاتال سے عہد کر لیا ہے۔اس لئے جب بھیانک سزا کا سیلاب آئے گا وہ ہم لوگو ں کو نقصان نہیں پہنچا ئے گا۔ کیونکہ ہم لوگو ں نے جھوٹ کو اپنی پناہ گا ہ اور دروغ گو ئی کی آڑ میں اپنے آپ کو چھپا لیا ہے۔”

16 ان باتو ں کے سبب میرا مالک خداوند فرماتا ہے ، “دیکھو میں ایک بنیاد کا پتھر ، ایک آزمودہ پتھر ، ایک قیمتی کو نے کا پتھر ، ایک ٹھیک بنیاد صیون میں رکھوں گا۔ وہ شخص جس میں ایمان ہو گا پس و پیش نہیں کرے گا۔

17 “اور میں انصاف کو پیمائشی دھاگہ اور صداقت کو سا ہول کے طور پر استعمال کرو ں گا یہ جانچ کر نے کے لئے کہ تم کیسے تعمیر کرتے ہو۔ اور اولہ کا طو فان تمہا ری جھوٹ کی پناہ گا ہ کو صاف کر دے گا اور سیلاب کا پانی تیرے چھپنے کے گھر میں پھیل جا ئے گا۔ 18 موت کے ساتھ تمہا رے معاہدے کو مٹا دیا جا ئے گا اور تمہا را معاہدہ جو پاتال سے ہوا زیادہ دنوں تک قائم نہ رہے گا۔

جب سزا کا طوفان آئے گا توتم کو پامال کر دے گا۔ 19 وہ ہر بار جب آئے گا تمہیں وہاں لے جا ئے گا۔ تمہا ری سزا بھیانک ہو گی۔ تمہیں ہر صبح سزا ملے گی اور وہ رات تک چلتی رہے گی۔

20 “کیونکہ تمہا ری صورت حال ناممکن سی ہو جا ئے گی ٹھیک اسی طرح جب تمہا را بستر اتنا چھو ٹا ہو کہ تم اپنا پیر پھیلا نہ سکو اور کمبل اتنا چھو ٹا ہو کہ تم اپنے آپ کو ڈھانک نہ سکو۔” 21 خداوند ویسی ہی جنگ کرے گا جیسی اس نے کو ہ ِ پرا ضیم پر کی تھی۔ خداوند ویسے ہی غضبناک ہو گا جیسے وہ جبعون کی وا دی میں ہوا تھا تب خداوند ان کا موں کو کرے گا جسے اسے یقینی طو ر پر کرنا چا ہئے۔ وہ حیرت انگیز کام کرے گا۔ لیکن وہ اپنے کام کو پو را کر دے گا۔ اس کا کام کسی ایک اجنبی کا کام ہو گا۔ 22 اب تمہیں ان باتو ں کا مذا ق اڑا نا نہیں چا ہئے اگر تم ایسا کرو گے تو تمہا ری رسی کے باندھ جو کہ تمہا رے چارو ں طرف ہیں اور زیادہ سخت ہو جا ئیں گے۔

کیوں کہ میں نے خداوند قادر مطلق سے سنا ہے کہ اس نے کامل اور پکا فیصلہ کیا ہے کہ ساری سر زمین کو تباہ کرے گا۔

خداوند منصفانہ سزا دیتا ہے

23 میری آواز کو غور سے سنو۔ میں جو کہہ رہا ہو ں اس پر توجہ دو۔ 24 کیا کسان بونے کیلئے ہر روز ہل چلا تا ہے اور کبھی نہیں بوتا ہے ؟ کیا وہ اس کے ڈھیلے کو لگاتار پھو ڑا کرتا ہے اور کبھی پو دا نہیں لگاتا ہے ؟ 25 کسان کھیت کو تیار کر نے کے بعد کیا وہ اس میں بیج نہیں بوتا ہے ؟ بیشک وہ بو تا ہے ! وہ سونف کے بیجوں کو چھڑکتا ہے۔ وہ زیرہ کو بو تا ہے۔ وہ گیہوں کو قطارو ں میں بوتا ہے۔ جو کو اس کی جگہ پر بو تا ہے اور باجرا کو کھیت کے کنا رے میں بو تا ہے۔

26 کسان کا خدا اسے سکھاتا ہے ،اس لئے وہ جانتا ہے کہ اپنا کام کیسے کیا جا تا ہے۔ 27 کسان سونف کو تیز دانت وا لے ہینگے سے نہیں پیٹتا ہے اور نہ ہی زیرہ کے اوپر گاڑی کے پہیے کو لڑھکاتا ہے بلکہ وہ سونف اور زیرہ کو چھڑی یا لا ٹھی سے جھا ڑتا ہے۔ 28 رو ٹی بنانے کے لئے اناج کو پیسا جا تا ہے ،لیکن لوگ اسے ہمیشہ پیستے ہی نہیں رہتے ہیں۔ اناج کو مالش کر نے کے لئے لوگ گھو ڑو ں اور گاڑی کے پہیوں کو اناج پر گھماتے ہیں۔لیکن وہ اناج کو پیس پیس کر دھول جیسا تو نہیں بنا دیتا ہے۔ 29 خداوند قادر مطلق سے یہ سبق ملتا ہے۔خداوند حیرت انگیز صلا ح دیتا ہے اور اس کی دانا ئی عظیم ہے۔

Footnotes

  1. یسعیاہ 28:10 لکیر … وہاں شاید کہ یہ عبرانی گیت ہے چھو ٹے بچوں کو سکھانے کے لئے کہ کیسے لکھا جا تا ہے۔اس کی آواز بچوں کی طرح ہو تی ہے یا غیر ملکی زبان کی طرح۔

Woe to the Leaders of Ephraim and Judah

28 Woe(A) to that wreath, the pride of Ephraim’s(B) drunkards,
    to the fading flower, his glorious beauty,
set on the head of a fertile valley(C)
    to that city, the pride of those laid low by wine!(D)
See, the Lord has one who is powerful(E) and strong.
    Like a hailstorm(F) and a destructive wind,(G)
like a driving rain and a flooding(H) downpour,
    he will throw it forcefully to the ground.
That wreath, the pride of Ephraim’s(I) drunkards,
    will be trampled(J) underfoot.
That fading flower, his glorious beauty,
    set on the head of a fertile valley,(K)
will be like figs(L) ripe before harvest—
    as soon as people see them and take them in hand,
    they swallow them.

In that day(M) the Lord Almighty
    will be a glorious(N) crown,(O)
a beautiful wreath
    for the remnant(P) of his people.
He will be a spirit of justice(Q)
    to the one who sits in judgment,(R)
a source of strength
    to those who turn back the battle(S) at the gate.

And these also stagger(T) from wine(U)
    and reel(V) from beer:
Priests(W) and prophets(X) stagger from beer
    and are befuddled with wine;
they reel from beer,
    they stagger when seeing visions,(Y)
    they stumble when rendering decisions.
All the tables are covered with vomit(Z)
    and there is not a spot without filth.

“Who is it he is trying to teach?(AA)
    To whom is he explaining his message?(AB)
To children weaned(AC) from their milk,(AD)
    to those just taken from the breast?
10 For it is:
    Do this, do that,
    a rule for this, a rule for that[a];
    a little here, a little there.(AE)

11 Very well then, with foreign lips and strange tongues(AF)
    God will speak to this people,(AG)
12 to whom he said,
    “This is the resting place, let the weary rest”;(AH)
and, “This is the place of repose”—
    but they would not listen.
13 So then, the word of the Lord to them will become:
    Do this, do that,
    a rule for this, a rule for that;
    a little here, a little there(AI)
so that as they go they will fall backward;
    they will be injured(AJ) and snared and captured.(AK)

14 Therefore hear the word of the Lord,(AL) you scoffers(AM)
    who rule this people in Jerusalem.
15 You boast, “We have entered into a covenant with death,(AN)
    with the realm of the dead we have made an agreement.
When an overwhelming scourge sweeps by,(AO)
    it cannot touch us,
for we have made a lie(AP) our refuge
    and falsehood[b] our hiding place.(AQ)

16 So this is what the Sovereign Lord says:

“See, I lay a stone in Zion,(AR) a tested stone,(AS)
    a precious cornerstone for a sure foundation;(AT)
the one who relies on it
    will never be stricken with panic.(AU)
17 I will make justice(AV) the measuring line
    and righteousness the plumb line;(AW)
hail(AX) will sweep away your refuge, the lie,
    and water will overflow(AY) your hiding place.
18 Your covenant with death will be annulled;
    your agreement with the realm of the dead will not stand.(AZ)
When the overwhelming scourge sweeps by,(BA)
    you will be beaten down(BB) by it.
19 As often as it comes it will carry you away;(BC)
    morning after morning,(BD) by day and by night,
    it will sweep through.”

The understanding of this message
    will bring sheer terror.(BE)
20 The bed is too short to stretch out on,
    the blanket too narrow to wrap around you.(BF)
21 The Lord will rise up as he did at Mount Perazim,(BG)
    he will rouse himself as in the Valley of Gibeon(BH)
to do his work,(BI) his strange work,
    and perform his task, his alien task.
22 Now stop your mocking,(BJ)
    or your chains will become heavier;
the Lord, the Lord Almighty, has told me
    of the destruction decreed(BK) against the whole land.(BL)

23 Listen(BM) and hear my voice;
    pay attention and hear what I say.
24 When a farmer plows for planting,(BN) does he plow continually?
    Does he keep on breaking up and working the soil?
25 When he has leveled the surface,
    does he not sow caraway and scatter cumin?(BO)
Does he not plant wheat in its place,[c]
    barley(BP) in its plot,[d]
    and spelt(BQ) in its field?
26 His God instructs him
    and teaches(BR) him the right way.

27 Caraway is not threshed(BS) with a sledge,(BT)
    nor is the wheel of a cart rolled over cumin;
caraway is beaten out with a rod,(BU)
    and cumin with a stick.
28 Grain must be ground to make bread;
    so one does not go on threshing it forever.
The wheels of a threshing cart(BV) may be rolled over it,
    but one does not use horses to grind grain.
29 All this also comes from the Lord Almighty,
    whose plan is wonderful,(BW)
    whose wisdom is magnificent.(BX)

Footnotes

  1. Isaiah 28:10 Hebrew / sav lasav sav lasav / kav lakav kav lakav (probably meaningless sounds mimicking the prophet’s words); also in verse 13
  2. Isaiah 28:15 Or false gods
  3. Isaiah 28:25 The meaning of the Hebrew for this word is uncertain.
  4. Isaiah 28:25 The meaning of the Hebrew for this word is uncertain.