Add parallel Print Page Options

کاہنوں اور لاوی نسل کے لوگوں کے لئے قصبے

21 لا وی نسل کے خاندانی گروہ کے حاکم باتیں کر نے کے لئے کا ہن الیعزر، نون کے بیٹے یشوع اور اسرا ئیل کے دوسرے خاندانی گروہوں کے حاکم کے پاس گئے۔ یہ کنعان کی سر زمین شیلا شہر میں ہوا۔ لا وی حاکموں نے ان سے کہا ، “خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا اس نے حکم دیا تھا کہ تم ہم لوگوں کے رہنے کے لئے شہر دوگے اور تم ہم لوگوں کو میدان دو گے جس میں ہمارے جانور چر سکیں گے۔” اس لئے لوگوں نے خداوند کے حکم کو مانا۔ انہوں نے لا وی لوگوں کو یہ شہر اور علا قے ان کے جانوروں کے لئے دیئے۔

قہا ت قبیلہ لا وی خاندان سے تھا۔ کچھ قہا ت قبیلہ کو ایک حصہ کے ۱۳ شہر دیئے گئے۔ یہ شہر اس علاقے میں تھے جو یہوداہ شمعون اور بنیمین کا تھا۔ یہ شہر اُن قہاتیوں کو دیئے گئے تھے جو کا ہن ہا رون کی نسل سے تھے۔

قہا ت قبیلہ کے دوسرے خاندان کو دس شہر دیئے گئے تھے جو افرا ئیم دان اور منسی خاندان کے آدھے گروہوں کے علاقے میں تھے۔

جیر سون قبیلہ کو ۱۳ قصبے دیئے گئے تھے یہ قصبے اس علا قے میں تھے جو اِشکار ، آ شر ، نفتا لی ، اور بسن میں منسی کے آدھے خاندانی گروہ کی زمین میں تھے۔

مراری قبیلہ کے لوگوں کو ۱۲ قصبے دیئے گئے یہ روبن ، جاد اور ز بولون کے علاقوں میں تھے۔

اس طرح بنی اسرا ئیلیوں نے لا وی لوگوں کو یہ شہر اور ا ن کے اطراف کے کھیت دیئے۔ ٹھیک اسی طرح جیسا کے خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔

یہودا ہ اور شمعون کے شہروں کے نام یہ تھے : 10 شہر کے چناؤ کے لئے پہلا اختیار ان لا ویوں کو دیا گیا تھا جو قہات قبیلہ سے تھے۔ 11 انہوں نے انہیں قریت اربع ( یہ حبرون ہے اس کا نام ایک شخص جس کا نام اربع تھا اس پر رکھا گیا اربع عناق کا باپ تھا۔) انہیں وہ کھیت بھی ملے جن میں ان کے جانور ان کے شہر کے جانور چر سکتے ہیں۔ 12 لیکن کھیت اور قریت اربع کے اطراف کے چھو ٹے قصبات یفُنہ کے بیٹے کا لب کے تھے۔ 13 اس طرح دونوں نے حبرو ن شہر کو ہا رون کی نسل کے لوگوں کو دے دیا۔( حبرون پناہ کا شہر تھا ) انہوں نے ہا رون کے خاندانی گروہ کو لبنا ہ ، 14 یتیر ، اِستموع ، 15 حو لون ، دبیر ، 16 عین ، یوطہ اور بیت شمس ان کے چاروں طرف کے قصبوں اور چراگا ہوں کو بھی دیا۔ ا ن دونوں گروہوں کو وہ لوگ نو شہر دیئے۔

17 انہوں نے ہا رون کی نسلوں کو وہ شہر بھی دیئے جو بنیمین خاندانی گروہ کے تھے یہ شہر جبعون ، جبع۔ 18 عنتوت اور علمون تھے۔ انہوں نے یہ چار قصبات اور ان کے اطراف کے سب کھیت دیئے۔ 19 اس طرح یہ شہر کا ہنوں کو دیئے گئے ( یہ کاہن ، کا ہن ہا رون کی نسل سے تھے )۔ کل ملا کر تیرہ قصبات اور ان کے سب کھیت ان کے جانوروں کے لئے تھے۔

20 قہا تی گروہ کے دوسرے لوگوں کو یہ قصبات دیئے گئے۔ یہ قصبات افرا ئیم خاندانی گروہ کے تھے۔ 21 سِکم شہر جو افرا ئیم کے پہا ڑی زمین میں تھا( سِکم پناہ کا شہر ) انہوں نے جزر ، 22 قبضیم اور بیت حو رون بھی انہیں دیئے۔ کل ملا کر یہ چار شہر اور ان کے تمام کھیت ان کے جانورں کے لئے تھے۔

23 دان کے خاندانی گروہ نے انہیں اِلتقیہ ، جِبتون ، 24 ایا لون اور جا ت رمّون دیئے کل ملا کر چار قصبے اور ان کے سب کھیت ان کے جانوروں کے لئے تھے۔

25 منسی کے آدھے خاندانی گروہ نے انہیں تعناک اور جا ت رِمّون دیئے۔ انہیں وہ سارے کھیت بھی دیئے گئے جو ان دونوں شہروں کے چاروں طرف تھے۔

26 اس طرح یہ دس دوسرے قصبے اور ان قصبوں کے اطراف زمین ان کے جانوروں کے لئے قہا تی قبیلہ کو دی گئی تھی۔

27 جیر سونی گروہ کے لا وی قبیلہ کو دیا گیا :

منسی خاندانی گروہ کے آدھے خاندان نے انہیں بسن میں جو لان دیا۔ ( جو لان ایک پناہ کا شہر تھا ) منسی نے انہیں بعستر اہ بھی دیا۔ اور ان شہروں کے اطراف کی زمین بھی ان کو دی گئی تھی۔

28 اشکار کے خاندانی گروہ قسیُون ، دبرت۔ 29 یرموت ، اور عین جنیم دیئے۔ سب ملا کر اشکا ر نے ان کو چار قصبات اور ہر ایک قصبہ کے اطراف کچھ زمین انکے جانوروں کے لئے دی۔

30 آشر کے خاندانی گروہ نے ان کو مسال ، عبدون ، 31 خِلقت اور رحوب دیئے۔ سب ملا کر آشر نے انکو ۴ قصبات اور کچھ زمین۔ ہر ایک قصبہ کے اطراف ان کے جانوروں کے لئے دی۔

32 نفتا لی کے خاندانی گروہ نے جلیلی میں قادِس دیا۔( قادس ایک محفوظ شہر تھا ) نفتا لی نے انہیں حمّات دور اور قرتان دیئے۔ کل ملا کر نفتا لی نے انہیں تین قصبے اور کچھ زمین ہر قصبے کے اطراف ان کے جانوروں کے لئے دی۔

33 کل ملا کر جیرسون قبیلہ نے تیرہ قصبے اور ہر قصبے کے اطراف کچھ زمین ان کے جانوروں کے لئے پا ئی۔

34 دوسرا الیوی گروہ مراری قبیلہ تھا۔ مراری قبیلہ نے یہ قصبے پا ئے :

زبولون کے خاندانی گروہ نے انکو یقنعام، قرتاہ ، 35 دمنہ اور نہلال دیئے۔ کل ملا کر زبولون نے انکو چار قصبے اور ہر قصبے کے اطراف کچھ زمین ان کے جا نوروں کے لئے دی۔ 36 روبن کے خاندانی گروہ نے ان کو بصر ، یہصہ۔ 37 قدیمات اور مفعت دیئے۔ کل ملا کر روبن نے ان کو چار قصبے اور کچھ زمین ہر قصبے کے اطراف ان کے جانوروں کے لئے دی۔

38 جا د کے خاندانی گروہ نے جلعاد میں رامہ شہر دیا ( رامہ محفوظ شہر تھا ) انہوں نے انہیں محنا ئیم بھی دیئے۔ 39 حسبون ، یعزیر بھی دیا۔ جاد نے ان چاروں قصبوں کے اطراف کی پو ری زمین بھی ان کے جانوروں کے لئے دی۔

40 کل ملا کر لا ویوں کے آ خری خاندانی گروہ مراری کو بارہ قصبے دیئے گئے تھے۔

41 کل ملا کر لاوی خاندانی گروہ نے اڑتالیس قصبات پا ئے۔ اور ہر قصبے کے اطراف کی زمین ان کو جانوروں کے لئے ملی۔ یہ شہر اسی ملک میں تھے جس کی حکومت اسرا ئیل کے دوسرے خاندانی گروہ کے لوگ کرتے تھے۔ 42 ہر شہر کے اطراف ایسی زمین اور کھیت تھے جن پر جانور زندہ رہ سکتے تھے یہی بات ہر شہر کے ساتھ تھی۔

43 اس طرح خداوند نے بنی اسرا ئیلیوں کو جو وعدہ کیا تھا اسے پو را کیا اس نے وہ سارا ملک دے دیا جسے دینے کا اس نے وعدہ کیا تھا۔ لوگوں نے وہ ملک لے لیا اور اسی میں رہنے لگے۔ 44 اور خداوند نے ان کے ملک کو چاروں طرف سے پُر امن رہنے دیا ، جیسا کہ اس نے اس کے آبا ء و اجدا د سے وعدہ کیا تھا۔ اُن کے کسی دشمن نے انہیں شکست نہیں دی۔ خداوند نے بنی اسرا ئیلیوں کو ہر ایک دشمن کو شکست دینے دی۔ 45 خداوند نے اسرا ئیلیوں کو دیئے گئے اپنے سارے وعدوں کو پو را کیا۔ کو ئی ایسا وعدہ نہیں تھا جو پو را نہ ہوا ہو۔ ہر ایک وعدہ پو را ہوا۔

Towns for the Levites(A)

21 Now the family heads of the Levites approached Eleazar the priest, Joshua son of Nun, and the heads of the other tribal families of Israel(B) at Shiloh(C) in Canaan and said to them, “The Lord commanded through Moses that you give us towns(D) to live in, with pasturelands for our livestock.”(E) So, as the Lord had commanded, the Israelites gave the Levites the following towns and pasturelands out of their own inheritance:

The first lot came out for the Kohathites,(F) according to their clans. The Levites who were descendants of Aaron the priest were allotted thirteen towns from the tribes of Judah, Simeon and Benjamin.(G) The rest of Kohath’s descendants were allotted ten towns from the clans of the tribes of Ephraim, Dan and half of Manasseh.(H)

The descendants of Gershon(I) were allotted thirteen towns from the clans of the tribes of Issachar,(J) Asher,(K) Naphtali and the half-tribe of Manasseh in Bashan.

The descendants of Merari,(L) according to their clans, received twelve(M) towns from the tribes of Reuben, Gad and Zebulun.(N)

So the Israelites allotted to the Levites these towns and their pasturelands, as the Lord had commanded through Moses.

From the tribes of Judah and Simeon they allotted the following towns by name 10 (these towns were assigned to the descendants of Aaron who were from the Kohathite clans of the Levites, because the first lot fell to them):

11 They gave them Kiriath Arba(O) (that is, Hebron(P)), with its surrounding pastureland, in the hill country of Judah. (Arba was the forefather of Anak.) 12 But the fields and villages around the city they had given to Caleb son of Jephunneh as his possession.(Q)

13 So to the descendants of Aaron the priest they gave Hebron (a city of refuge(R) for one accused of murder), Libnah,(S) 14 Jattir,(T) Eshtemoa,(U) 15 Holon,(V) Debir,(W) 16 Ain,(X) Juttah(Y) and Beth Shemesh,(Z) together with their pasturelands—nine towns from these two tribes.

17 And from the tribe of Benjamin they gave them Gibeon,(AA) Geba,(AB) 18 Anathoth(AC) and Almon, together with their pasturelands—four towns.

19 The total number of towns(AD) for the priests, the descendants of Aaron, came to thirteen, together with their pasturelands.(AE)

20 The rest of the Kohathite clans of the Levites were allotted towns from the tribe of Ephraim:

21 In the hill country of Ephraim they were given Shechem(AF) (a city of refuge for one accused of murder) and Gezer,(AG) 22 Kibzaim and Beth Horon,(AH) together with their pasturelands—four towns.(AI)

23 Also from the tribe of Dan they received Eltekeh, Gibbethon,(AJ) 24 Aijalon(AK) and Gath Rimmon,(AL) together with their pasturelands—four towns.

25 From half the tribe of Manasseh they received Taanach(AM) and Gath Rimmon, together with their pasturelands—two towns.

26 All these ten towns and their pasturelands were given to the rest of the Kohathite clans.(AN)

27 The Levite clans of the Gershonites were given:

from the half-tribe of Manasseh,

Golan in Bashan(AO) (a city of refuge for one accused of murder(AP)) and Be Eshterah, together with their pasturelands—two towns;

28 from the tribe of Issachar,(AQ)

Kishion,(AR) Daberath,(AS) 29 Jarmuth(AT) and En Gannim,(AU) together with their pasturelands—four towns;

30 from the tribe of Asher,(AV)

Mishal,(AW) Abdon,(AX) 31 Helkath and Rehob,(AY) together with their pasturelands—four towns;

32 from the tribe of Naphtali,

Kedesh(AZ) in Galilee (a city of refuge for one accused of murder(BA)), Hammoth Dor and Kartan, together with their pasturelands—three towns.

33 The total number of towns of the Gershonite(BB) clans came to thirteen, together with their pasturelands.

34 The Merarite clans (the rest of the Levites) were given:

from the tribe of Zebulun,(BC)

Jokneam,(BD) Kartah, 35 Dimnah and Nahalal,(BE) together with their pasturelands—four towns;

36 from the tribe of Reuben,

Bezer,(BF) Jahaz,(BG) 37 Kedemoth and Mephaath,(BH) together with their pasturelands—four towns;

38 from the tribe of Gad,

Ramoth(BI) in Gilead(BJ) (a city of refuge for one accused of murder), Mahanaim,(BK) 39 Heshbon and Jazer,(BL) together with their pasturelands—four towns in all.

40 The total number of towns allotted to the Merarite clans, who were the rest of the Levites, came to twelve.(BM)

41 The towns of the Levites in the territory held by the Israelites were forty-eight in all, together with their pasturelands.(BN) 42 Each of these towns had pasturelands surrounding it; this was true for all these towns.

43 So the Lord gave Israel all the land he had sworn to give their ancestors,(BO) and they took possession(BP) of it and settled there.(BQ) 44 The Lord gave them rest(BR) on every side, just as he had sworn to their ancestors. Not one of their enemies(BS) withstood them; the Lord gave all their enemies(BT) into their hands.(BU) 45 Not one of all the Lord’s good promises(BV) to Israel failed; every one was fulfilled.