Add parallel Print Page Options

یشوع کا لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا

23 خداوند نے اسرا ئیل کو اس کے چاروں طرف کے دشمنوں سے امان دی۔ خداوند نے اسرا ئیل کو محفوظ بنا یا کئی سال گزرے اور یشوع بہت بوڑھا ہو گیا۔ اس وقت یشوع نے اسرا ئیل کے تمام قائدین ، حاکمین اور منصفین کی مجلس بُلا ئی۔ اور اس نے کہا ، “میں بہت بوڑھا ہو گیا ہوں۔” تم نے وہ دیکھا جو خداوند نے ہمارے دُشمنوں کے ساتھ کیا۔ اس نے یہ ہماری مدد کے لئے کیا۔ تمہا رے خداوند خدا نے تمہا رے لئے جنگ کی۔

یاد رکھو میں نے تمہیں کہا تھا کہ تمہا رے لوگ اس ملک کو پا سکتے ہیں جو دریا ئے یردن اور مغرب کے سمندر کے بیچ ہے یہ وہی ملک ہے جسے دینے کا وعدہ میں نے کیا تھا لیکن اب تک تم اس ملک کا تھو ڑا سا حصّہ ہی لے سکے ہو۔ خداوند تمہا را خدا وہاں کے رہنے وا لوں کو اس جگہ کو چھو ڑ نے کے لئے مجبور کرے۔ تم اس زمین میں داخل ہو گے اور خداوند وہاں کے رہنے وا لوں کو اس زمین سے کھدیڑ دیگا۔ خداوند تمہا رے خدا نے یہ وعدہ تمہا رے لئے اسے کرنے کے لئے کیاتھا۔

“تمہیں ان سب باتوں کی اطاعت کرنے میں ہوشیار رہنا چا ہئے جو خداوند نے ہمیں حکم دیا ہے۔ ہر اس بات کی تعمیل کرو جو “موسیٰ کی شریعت کی کتاب ” میں لکھا ہے۔ اس شریعت کے خلاف نہ جا ؤ۔ ہم لوگوں کے درمیان کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو بنی اسرا ئیل نہیں ہیں وہ لوگ اپنے خداؤں کی پرستش کرتے ہیں اُن لوگوں کے دوست مت بنو اُن خداؤں کی پرستش اور خدمت نہ کرو۔ تمہیں ہمیشہ اپنے خداوند خدا کا ساتھ دینا چا ہئے تم نے یہ ماضی میں کیا ہے اور تمہیں یہ کرتے رہنا چا ہئے۔

“خداوند نے ان کی سب سے طاقتور قوموں کو شکست دینے میں مدد کی ہے۔ خداوند نے ان لوگوں کو اپنا ملک چھو ڑ نے پر دباؤ ڈا لا ہے کو ئی بھی ملک تمہیں شکست دینے کے قابل نہیں ہو سکتا۔ 10 خداوند خدا کی مدد سے اسرا ئیل کا ایک آدمی دشمن کے ایک ہزا ر آدمیوں کو شکست دے سکتا ہے کیوں؟ کیوں کہ خداوند خدا تمہا رے لئے لڑتا ہے۔ خداوند نے یہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ 11 اس لئے تمہیں اپنے خداوند خدا کی بندگی کرتے رہنا چا ہئے اپنی رُوح کی گہرا ئی سے اس سے محبت رکھو۔

12 “خداوند کے راستے سے کبھی دور نہ جا ؤ۔ اُن دوسرے لوگوں سے دوستی نہ کرو جو ابھی تک تمہا رے درمیان تو ہیں لیکن اسرا ئیل کا حصّہ نہیں ہیں۔ اُن میں سے کسی کے ساتھ شادی نہ کرو۔ لیکن اگر تم ان لوگوں کے دوست بنوگے۔ 13 تو خداوند تمہا را خدا تمہا رے دشمنو ں کو شکست دینے میں تمہا ری مدد نہیں کرے گا۔ اس طرح یہ لوگ تمہا رے لئے ایک پھندے ، وہ تمہا رے پیٹھ کے لئے کو ڑے اور تمہا ری آنکھ کے لئے کانٹے بن جا ئیں گے۔ اور تم اس اچھے ملک سے وداع ہو جا ؤ گے۔ یہ وہی زمین ہے جسے خداوند تمہا رے خدا نے تمہیں دی ہے۔ لیکن اگر تم اس حکم کو نہیں مانو گے تو تم اچھے ملک کو کھو دو گے۔

14 “یہ غالباً میرے مرنے کا وقت ہے تم جانتے ہو اور حقیقت میں یقین کرتے ہو کہ خداوند نے تمہا رے لئے بہت بڑے کام کئے ہیں۔ تم جانتے ہو کہ وہ اپنے کئے ہو ئے وعدوں میں سے کسی کو پو را کرنے میں ناکام نہیں رہا ہے۔ خداوند نے ان تمام وعدوں کو پو را کیا ہے جو اس نے ہم سے کیا تھا۔ 15 وہ سب اچھے وعدے جو خداوند تمہا رے خدا نے ہم سے کئے تھے پو ری طرح سچ ثابت ہو ئے۔ لیکن خداوند اسی طرح دوسرے وعدوں کو بھی سچ بنا ئے گا۔ اس نے انتباہ دیا ہے کہ اگر تم گنا ہ کرو گے تو تم پر آفتیں آئیں گی اس نے انتباہ دیا کہ وہ تمہیں اس ملک کو چھو ڑنے کے لئے دباؤ ڈا لے گا جسے اس نے تم کو دیا ہے۔ 16 اگر تم اپنے معاہدہ کو جو تم نے اپنے خداوند خدا سے کیا ہے اس کو کرنے سے انکار کرو گے تو ایسا ہو گا اگر تم دوسرے خداؤں کے پاس جا ؤگے اور ان کی عبادت کرو گے تو تم اس ملک کو کھو دو گے اگر تم ایسا کرو گے تو خداوند تم پر بہت غصّہ کرے گا تب تمہیں اس اچھے ملک کو جلد چھو ڑنے کے لئے مجبور کیا جا ئے گا جسے اس نے تم کو دیا ہے۔”

Joshua’s Farewell to the Leaders

23 After a long time had passed and the Lord had given Israel rest(A) from all their enemies around them, Joshua, by then a very old man,(B) summoned all Israel—their elders,(C) leaders, judges and officials(D)—and said to them: “I am very old.(E) You yourselves have seen everything the Lord your God has done to all these nations for your sake; it was the Lord your God who fought for you.(F) Remember how I have allotted(G) as an inheritance(H) for your tribes all the land of the nations that remain—the nations I conquered—between the Jordan and the Mediterranean Sea(I) in the west. The Lord your God himself will push them out(J) for your sake. He will drive them out(K) before you, and you will take possession of their land, as the Lord your God promised you.(L)

“Be very strong; be careful to obey all that is written in the Book of the Law(M) of Moses, without turning aside(N) to the right or to the left.(O) Do not associate with these nations that remain among you; do not invoke the names of their gods or swear(P) by them. You must not serve them or bow down(Q) to them. But you are to hold fast to the Lord(R) your God, as you have until now.

“The Lord has driven out before you great and powerful nations;(S) to this day no one has been able to withstand you.(T) 10 One of you routs a thousand,(U) because the Lord your God fights for you,(V) just as he promised. 11 So be very careful(W) to love the Lord(X) your God.

12 “But if you turn away and ally yourselves with the survivors of these nations that remain among you and if you intermarry with them(Y) and associate with them,(Z) 13 then you may be sure that the Lord your God will no longer drive out(AA) these nations before you. Instead, they will become snares(AB) and traps for you, whips on your backs and thorns in your eyes,(AC) until you perish from this good land,(AD) which the Lord your God has given you.

14 “Now I am about to go the way of all the earth.(AE) You know with all your heart and soul that not one of all the good promises the Lord your God gave you has failed. Every promise(AF) has been fulfilled; not one has failed.(AG) 15 But just as all the good things(AH) the Lord your God has promised you have come to you, so he will bring on you all the evil things(AI) he has threatened, until the Lord your God has destroyed you(AJ) from this good land he has given you.(AK) 16 If you violate the covenant of the Lord your God, which he commanded you, and go and serve other gods and bow down to them, the Lord’s anger will burn against you, and you will quickly perish from the good land he has given you.(AL)