Add parallel Print Page Options

خدا کے بچّوں کا دُنیا پر فتح حاصل کر نا

وہ لوگ جو ایمان رکھتے ہیں کہ یسوع ہی مسیح ہے تو وہ خدا کے بچّے ہیں جو شخص خدا سے محبت کر تا ہے وہ خدا کے بچّوں سے بھی محبت کر تا ہے۔ ہم کس طرح جان سکتے ہیں کہ ہم خدا کے بچّوں سے محبت کر تے ہیں ؟ہم جانتے ہیں کیوں کہ ہم خدا سے محبت کر تے ہیں اور اسکے احکام کی اطا عت کر تے ہیں۔ خدا سے محبت کا مطلب ہے اسکے احکام کی پا بندی اور اطا عت جو ہم لوگوں کے لئے مشکل نہیں ہے۔ کیوں خدا کا ہر ایک بچّہ دنیا پر غالب آنے کی طا قت رکھتا ہے۔ یہ ہمارا ایمان ہے جس سے دنیا پر غالب آسکتے ہیں کون ہے وہ شخص جس نے دنیا پر فتح حاصل کی ،وہ وہی شخص ہے جسکا ایمان ہے کہ یسوع خدا کا بیٹا ہے۔

خدا کا اپنے بیٹے کی بابت کہنا

یسوع مسیح ہی ایک ہے جو پا نی اور خون کے ساتھ آئے ہیں یسوع صرف پا نی کے ساتھ نہیں آئے ہیں بلکہ یسوع پانی اور خون دونوں کے ساتھ آیا ،اور روح ہمیں یہ کہتی ہے کہ یہ سچ ہے روح سچ ہے۔ اس طرح تین گواہ ایسے ہیں جو ہمیں یسوع کے متعلق کہتے ہیں۔ روح ،پانی اور خون۔ یہ تینوں گواہ اقرار کر تے ہیں۔

ہم قبول کر تے ہیں وہ گواہی جو لوگ دیتے ہیں لیکن خدا کی شہادت زیادہ اہم ہے اور خدا اپنے بیٹے کے تعلق سے شہا دت دیتا ہے۔ 10 جو شخص خدا کے بیٹےپر ایمان لا تا ہے تو اسکے دل میں سچائی رہتی ہے جو خدا نے کہی ہے اور جو خدا پر ایمان نہیں لاتا وہ خدا کو جھو ٹا قرار دیتا ہے۔ اس لئے کہ وہ شخص اُس پر ایمان نہیں لا تا جو خدا نے اپنے بیٹے کے متعلق کہا ہے۔ 11 یہی سب کچھ خدا نے ہم سے کہا ہے خدا نے ہم کو لا فانی زندگی دی جو اسکے بیٹے میں ہے۔ 12 جس کے پاس بیٹا ہے اُس کے پاس سچّی زندگی ہے لیکن جس کے پا س خدا کا بیٹا نہیں اُس کے پاس زندگی نہیں۔

اب تم کو ہمیشہ کی زندگی دی گئی ہے

13 میں یہ خط ان لوگوں کو لکھتا ہوں جو خدا کے بیٹے پر ایمان رکھتے ہیں اسی لئے میں لکھتا ہوں کہ تم جان جاؤ کہ تم کو ہمیشہ کی زندگی دی گئی ہے۔ 14 ہم بغیر کسی شک و شبہ کے خدا کے قریب جا سکتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے ہم جب خدا سے کسی خاص چیز کا مطالبہ کر تے ہیں اور وہ چیزیں جو خدا کی مرضی کے مطا بق ہوں تب خدا ہماری سنتا ہے جو ہم اس سے کہتے ہیں۔ 15 جب کبھی بھی ہم خدا سے مانگتے ہیں تو وہ ہماری سنتا ہے تب ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ ہم اس سے مانگتے ہیں وہ ہمیں دیتا ہے۔

16 اگر کو ئی شخص یہ دیکھتا ہے کہ اسکا عیسائی بھا ئی یا بہن کو ئی گناہ کر رہے ہیں تو ایسا شخص اس عیسائی بھا ئی یا بہن جو گناہ کر رہے ہوں انکے لئے دعا کرے خدا انہیں زندگی بخشے گا میں ان لوگوں کے متعلق کہتا ہوں جنکا گناہ موت کا سبب نہ بنے ایسے گناہ بھی ہیں جوموت کا نتیجہ ہیں اور میرا مطلب یہ نہیں کہ اس گناہ کے لئے خدا سے دعا کرے۔ 17 برائی کرنا ہمیشہ گناہ ہی ہے مگر بعض گناہ ایسے بھی ہیں جسکا نتیجہ موت نہیں۔

18 ہم جانتے ہیں کہ جو شخص خدا کا بچہ بنا وہ گناہ نہیں کرتا۔ خدا کا بیٹا خدا کے بچہ کی حفاظت کر تا ہے اور وہ برائی اس شخص کو کو ئی نقصان نہیں پہونچا سکتی۔ 19 ہم جانتے ہیں کہ ہم خدا کے ہیں لیکن بدکار کے قبضہ میں ساری دنیا ہے۔ 20 ہم جانتے ہیں کہ خدا کا بیٹا آ گیا ہے اور اس نے سمجھ بخشی ہے۔ اب ہم خدا کو جان سکتے ہیں۔ خدا ایک وہی ہے جو سچا ہے۔ اور ہماری زندگی اسی سچے خدا اور اسکے بیٹے یسوع مسیح میں ہے۔ وہ سچا خدا ہے اور وہ ہمیشہ کی ز ندگی ہے۔ 21 اس لئے اے پیارے بچو! اپنے آپ کو جھو ٹے خداؤں سے دور رکھو۔

Faith in the Incarnate Son of God

Everyone who believes(A) that Jesus is the Christ(B) is born of God,(C) and everyone who loves the father loves his child as well.(D) This is how we know(E) that we love the children of God:(F) by loving God and carrying out his commands. In fact, this is love for God: to keep his commands.(G) And his commands are not burdensome,(H) for everyone born of God(I) overcomes(J) the world. This is the victory that has overcome the world, even our faith. Who is it that overcomes the world? Only the one who believes that Jesus is the Son of God.(K)

This is the one who came by water and blood(L)—Jesus Christ. He did not come by water only, but by water and blood. And it is the Spirit who testifies, because the Spirit is the truth.(M) For there are three(N) that testify: the[a] Spirit, the water and the blood; and the three are in agreement. We accept human testimony,(O) but God’s testimony is greater because it is the testimony of God,(P) which he has given about his Son. 10 Whoever believes in the Son of God accepts this testimony.(Q) Whoever does not believe God has made him out to be a liar,(R) because they have not believed the testimony God has given about his Son. 11 And this is the testimony: God has given us eternal life,(S) and this life is in his Son.(T) 12 Whoever has the Son has life; whoever does not have the Son of God does not have life.(U)

Concluding Affirmations

13 I write these things to you who believe in the name of the Son of God(V) so that you may know that you have eternal life.(W) 14 This is the confidence(X) we have in approaching God: that if we ask anything according to his will, he hears us.(Y) 15 And if we know that he hears us—whatever we ask—we know(Z) that we have what we asked of him.(AA)

16 If you see any brother or sister commit a sin that does not lead to death, you should pray and God will give them life.(AB) I refer to those whose sin does not lead to death. There is a sin that leads to death.(AC) I am not saying that you should pray about that.(AD) 17 All wrongdoing is sin,(AE) and there is sin that does not lead to death.(AF)

18 We know that anyone born of God(AG) does not continue to sin; the One who was born of God keeps them safe, and the evil one(AH) cannot harm them.(AI) 19 We know that we are children of God,(AJ) and that the whole world is under the control of the evil one.(AK) 20 We know also that the Son of God has come(AL) and has given us understanding,(AM) so that we may know him who is true.(AN) And we are in him who is true by being in his Son Jesus Christ. He is the true God and eternal life.(AO)

21 Dear children,(AP) keep yourselves from idols.(AQ)

Footnotes

  1. 1 John 5:8 Late manuscripts of the Vulgate testify in heaven: the Father, the Word and the Holy Spirit, and these three are one. And there are three that testify on earth: the (not found in any Greek manuscript before the fourteenth century)